• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مصلی جس پر خانہ کعبہ اورمسجد نبوی کی نقش ہوں

فرحان

رکن
شمولیت
جولائی 13، 2017
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
57
اگر یہ فتوی موجود ہے تو مکہ اور مدینہ سے حجاج ایسے تحائف لاتے کسطرح ہیں ! اصولا ایسی چیزیں وہاں ملنی بهی نہیں چاہیئں ۔
بیع اور شراء کے اصول تو ایک ہی ہیں اگر خریدا نہیں جانا چاہیئے تو بیچا کس طرح جاتا ہے !
اس طرف توجہ دلوائی جائے ۔
وجزاکم اللہ خیرا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ

جن چیزوں یا ڈبے پر جیسا کے مدینہ میں کھجور کے ڈبے پر گنبد خضرہ کا اور خانہ کعبہ کی تصویر ہوتی پھر بعد میں وہی ڈبے نیچے رل تے ہیں اس کا زرس بتا دیں جزاک اللہ خیرا کثیرا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ

جن چیزوں یا ڈبے پر جیسا کے مدینہ میں کھجور کے ڈبے پر گنبد خضرہ کا اور خانہ کعبہ کی تصویر ہوتی پھر بعد میں وہی ڈبے نیچے رل تے ہیں اس کا زرس بتا دیں جزاک اللہ خیرا کثیرا
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایسی چیزوں کا احترام کرنا چاہیے ۔ ایسے ڈبے عام کوڑا کرکٹ سے ہٹ کر کہیں رکھنے چاہییں ۔
 

فرحان

رکن
شمولیت
جولائی 13، 2017
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
57
بسم اللہ الرحمان الرحیم
سورہ فاتحہ کے ساقط حروف
ث ج زخ ش ف ظ
قرآن پاک کی کس آیت میں ظاہر ہوئےہیں؟
 

فرحان

رکن
شمولیت
جولائی 13، 2017
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
57
بھائ کسی نے سوال کیا تھا میں خود نہیں جانتا اسی لیئے پوچھا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ

خاوند کو مجازی خدا کہنا شرک ہے اور ایسا کہنا چاہیئے یا نہیں؟؟؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ

خاوند کو مجازی خدا کہنا شرک ہے اور ایسا کہنا چاہیئے یا نہیں؟؟؟
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجازی خدا کہنا شرک نہیں ، لیکن نا مناسب ضرور ہے ۔
’ مجاز ‘ ایک ایسا مبہم لفظ بن گیا ہے ، یہ کہہ کر جو مرضی کرتے جائیں ، خاوند کو خاوند ہی کہنا چاہیے ، خدا ( حقیقی و مجازی ) سے گریز کرنا چاہیے ، باقی اس میں کوئی شک نہیں کہ دنیا کے اندر بیوی کے لیے خاوند اور اس کا گھر سب سے بہترین ملجا و ماوی ہوتا ہے ۔
 
Top