فرحان
رکن
- شمولیت
- جولائی 13، 2017
- پیغامات
- 48
- ری ایکشن اسکور
- 4
- پوائنٹ
- 57
اگر یہ فتوی موجود ہے تو مکہ اور مدینہ سے حجاج ایسے تحائف لاتے کسطرح ہیں ! اصولا ایسی چیزیں وہاں ملنی بهی نہیں چاہیئں ۔
بیع اور شراء کے اصول تو ایک ہی ہیں اگر خریدا نہیں جانا چاہیئے تو بیچا کس طرح جاتا ہے !
اس طرف توجہ دلوائی جائے ۔
وجزاکم اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ
جن چیزوں یا ڈبے پر جیسا کے مدینہ میں کھجور کے ڈبے پر گنبد خضرہ کا اور خانہ کعبہ کی تصویر ہوتی پھر بعد میں وہی ڈبے نیچے رل تے ہیں اس کا زرس بتا دیں جزاک اللہ خیرا کثیرا