• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مصنف ابن ابی شیبہ اردو پی ڈی ایف

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
السلام علیکم، اوپر جو بڑی سائز کی پی ڈی ایف ہیں وہ ڈاؤنلوڈ کی تو اوپن ہونے سے پہلے پی ڈی ایف فائل پر پاوسورڈ لگا ہوا ہے ، برائے مہربانی پاسورڈ بتا دیں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
محترم بھائی !
میں نے صرف یہی چیک کرنے کیلئے اس کی پہلی جلد یہاں سے ڈاؤن لوڈ کی ، بغیر کسی رکاوٹ کے اوپن ہو رہی ہے ،
آپ کے ریڈر کا مسئلہ لگتا ہے ، اس کو تبدیل کریں ،
 

dblagnt

رکن
شمولیت
نومبر 29، 2016
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
47
pdf فائلز کا کوئی پاس ورڈ نہیں ہے.

میں نے صرف ایڈیٹنگ کا پاس ورڈ لگایا ہوا ہے. آپ بغیر پاس ورڈ کے پڑھ اور پرنٹ کر سکتے ہیں.
 

وہم

رکن
شمولیت
فروری 22، 2014
پیغامات
127
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
75
آپ سب بھائیوں کا بہت شکریہ ، فائلز ایڈوبی ریڈر میں کھل گئی ہیں ،لگتا ہے فوکس ایٹ ریڈر کی ذہنی حالت نازک ہو گئی ہے میرے پی سی میں ، اسے پاسورڈ مانگنے کے علاوہ کچھ سوجھ ہی نہیں رہا ان کتب کے لئے جن کا لنک یہاں دیا گیا ہے ،
 
Top