الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دعا کیجیے کہ اس کی دوسری جلد بھی تحقیق کے مرحلے میں ہے جس میں مضاربت پر موجود عصری موسسات کے بارے میں تحقیق کی جا رہی ہے جیسا کہ میزان بنک، دبئی اسلامک بنک یا تکافل اور اسی طرح جماعت اسلامی کا ایک سیٹ اپ ہے مضاربت کے حوالے سے ان سب سے اور دوسری جلد میں ہی مضاربت کی مکمل ایک تصویر دی جائے گی یعنی مضاربت کیسے کی جا سکتی ہے جس طرح میں چاہ رہا ہوں اگر اس طرح ہو گیا تو مضاربت عصر حاضر میں کیسے ممکن ہے اس پر تیسری جلد ہو گی ان شاء اللہ
تمام احباب کی دعاوں کی اشد ضرورت ہے
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
مضاربت کے حوالے سے ایک سوال کا جواب نہیں مل رہا ۔ کوئی بھائی راہنمائی فرما دے تو مشکور ہونگا۔
مضاربت کیا مضارب کو اس بات کا پابند بناتی ہے کہ وہ کاروبار کا حساب کتاب سرمایہ کار کو دیکھائے۔بلز، انوائسیز یا سیل کا یکارڈسرمایہ کار کے ساتھ شئیر کرے؟اگر کیا مضارب ایسا نہ کرنا چاہیے تواس پر کچھ گناہ ہے؟