umaribnalkhitab
مبتدی
- شمولیت
- مارچ 26، 2017
- پیغامات
- 75
- ری ایکشن اسکور
- 4
- پوائنٹ
- 18
کس چیز کی
Sent from my SM-J500F using Tapatalk
Sent from my SM-J500F using Tapatalk
@محمد فیض الابرار بھائی کچھ اس بات پر سلسلہ بڑھا؟دعا کیجیے کہ اس کی دوسری جلد بھی تحقیق کے مرحلے میں ہے جس میں مضاربت پر موجود عصری موسسات کے بارے میں تحقیق کی جا رہی ہے جیسا کہ میزان بنک، دبئی اسلامک بنک یا تکافل اور اسی طرح جماعت اسلامی کا ایک سیٹ اپ ہے مضاربت کے حوالے سے ان سب سے اور دوسری جلد میں ہی مضاربت کی مکمل ایک تصویر دی جائے گی یعنی مضاربت کیسے کی جا سکتی ہے جس طرح میں چاہ رہا ہوں اگر اس طرح ہو گیا تو مضاربت عصر حاضر میں کیسے ممکن ہے اس پر تیسری جلد ہو گی ان شاء اللہ
تمام احباب کی دعاوں کی اشد ضرورت ہے
جی کام جاری ہے لیکن وسائل کی کمی کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو رہا ہے دعا کیجیے@محمد فیض الابرار بھائی کچھ اس بات پر سلسلہ بڑھا؟
جزاک اللہ خیراً یا أخی محترم
جزاك الله خير محترم