- شمولیت
- مارچ 01، 2015
- پیغامات
- 31
- ری ایکشن اسکور
- 15
- پوائنٹ
- 57
السلام علیکم اس کتاب کی سخت ضرورت ہے لائیبریری پر یہ کتاب دکھائی دیتی ہے پر ایریر بتا دیتا ہے برائے مہربانی اس کتاب کو پھر اپلوڈ کرے
فائل سائز چھوٹا کرنے کے بعد تو کھل ہی نہیں رہیوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکة جی فائل تو کھل رہی ہے پر مسئلہ یہ ہورہاں ہے کی یہ کتاب بقیہ کتابوں کی نسبت بہت دھیرے کام کررہی ہے صفحات بدلوں تو کچھ دیر بعد ہی الفاظ ظاہر ہوگے یہ مسئلہ ہے شاید یہ فائل کی سائز کی وجہ سے مسئلہ ہے