• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معاشرہ میں خرابیوں کے اسباب

شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
کچھ صاحبان کہتے رہتے ہیں کہ
میرے پاس ٹائم نہیں
میں اس کے بعد کسی پوسٹ کا جواب نہیں دوں گا
وغیرہ وغیرہ
مگر دیکھا گیا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
میری تو ڈیوتی لگی ہوئی ہے۔ ابتسامہ
مگر کچھ لوگ عادت سے مجبور ہوتے ہیں۔
مثلاً ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
جاہل دو قسام ہوتے ہیں۔
لاعلم جاہل
علم رکھنے والا جاہل
قرآن نے خواہ مخواہ یا بطور تمسخر ایسا کہنے سے منع کیا۔
لہٰذا يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ عَنْ مَوَاضِعِهِ کا اطلاق ہر جگہ فٹ کرنا اس کے مصداق ہوگا۔
جو قرآن و حدیث میں باطل تاویل کرتا ہے اسکا اپنی بات میں تاویل کرنا کیا بڑی بات ہے.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
کچھ صاحبان کہتے رہتے ہیں کہ
میرے پاس ٹائم نہیں
میں اس کے بعد کسی پوسٹ کا جواب نہیں دوں گا
وغیرہ وغیرہ
مگر دیکھا گیا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آئینہ دکھانے پر اسی طرح کے جملے سننے کو ملتے ہیں. میں تو کہتا ہوں کہ اب بھی ٹائم نہیں ہے. ہاں فورم پر روز ضرور آتا ہوں میں. اور کہیں کہیں بقدر تبصرہ کر دیتا ہوں. البتہ حتی الامکان کوشش ہوتی ہے کہ بحث نہ کروں. اسی لئے آپ کو پہلے آئینہ نہیں دکھایا. بلکہ صرف اشارہ کیا.
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
شخصی اختلافات کو خاطر میں نا لائیں عمر بھائی ، یہ بھی ایک سٹریٹجی ھوتی ھے جب مخالف چاروں شانے چت ھوجائے تو اسی طرح کے رد عمل سامنے آتے ہیں ، پھول انکی زبانوں سے جھڑنے لگ جاتے ہیں اور یہ ایک معروف ادا ھے ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
برائی کی جڑ

معاشرہ میں تمام برائیوں کی جڑ حقیقتاً تکبر ہے۔ جو بھی برائی جنم لیتی ہے اس کے پیچھے تکبر مخفی طور پر کارفرما ہوتا ہے۔
ویسے تو جو شخص بھی کسی برائی میں مبتلا ہوتا ہے اس کے پیچھے کسی نہ کسی صورت میں تکبر کار فرما ہوتا ہے۔ دیگر افراد کا یہ تکبر محدود حد تک نقصان کا باعث ہوتا ہے مگر عالم میں اگر یہ ہو تو اس کے دور رس نتائج مرتب ہوتے ہیں۔ یہ برائی موجودہ دور کے اکثر علماء میں (جو متکبر نہیں ان کی مقدار آٹے میں نمک جتنی ہے) بکثرت پائی جاتی ہے۔
اس دور کے علماء کی اکثریت کے متکبر ہونے کے اسباب پر کیا کوئی بھائی روشنی ڈالنا پسند کرے گا؟
 
Top