• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معاویہ، پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے کلام میں

قمر عباس

مبتدی
شمولیت
جنوری 03، 2015
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
25
نورہ بھیج دیا ۔ ( مشجر الاولیاءص 65 )

جناب امیر المومنین علی امرائے امصار کی طرف بھیجے گئے ایک مکتوب گرامی میں جنگ صفین میں مخالف کے ساتھ پیش آنے والے واقعات بیان کرتے ہوئے اپنے موقف کا اظہار ان الفاظ میں کرتے ہیں : ” وکان بدو امرنا ان التقینا والقوم من اھل الشام والظاھر ان ربنا واحد ونبینا واحد ودعوتنا فی الاسلام واحدة ولا نستزیدھم فی الایمان باللہ والتصدیق برسولہ ولا یستزیدوننا ، الامر واحد الا ما اختلفنا فیہ من دم عثمان ونحن منہ براء “ ہمارے معاملے کا آغاز اس طرح ہوا کہ ہم اور اہل شام آپس میں الجھ گئے ، یہ چیز بالکل عیاں تھی کہ ہم سب کا رب ایک ، نبی ایک اور دعوت ایک تھی ۔ ہم ان سے اللہ پر ایمان لانے اور رسول اللہ کی تصدیق میں اضافے کا مطالبہ نہیں کر رہے تھے ، نہ وہ ہم سے ایسا مطالبہ کر رہے تھے ۔ دونوں کا معاملہ ایک تھا ، سوائے اس کے کہ حضرت عثمان کے خون ناحق کے بارے میں ہم میں اختلاف پیدا ہوا ، جبکہ ہم ان کے خون سے بری الذمہ ہیں ۔ ( نھج البلاغۃ ص : 448 )
یہ کتاب کا صفہ مینے بهت ڈهونڈہ مگر مجهے نہی ملا اگر کسی کے پاس هو تو ایڈ کرے یا لنک بیجهے جزاک اللہ
 
MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
محمد بن ابو بکر صاحب کیا آپ حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کے گروہ میں شامل ہر شخص کو حق پر یا حق کا تعاون کرنے والا سمجھتے ہیں؟
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
نورہ بھیج دیا ۔ ( مشجر الاولیاءص 65 )

جناب امیر المومنین علی امرائے امصار کی طرف بھیجے گئے ایک مکتوب گرامی میں جنگ صفین میں مخالف کے ساتھ پیش آنے والے واقعات بیان کرتے ہوئے اپنے موقف کا اظہار ان الفاظ میں کرتے ہیں : ” وکان بدو امرنا ان التقینا والقوم من اھل الشام والظاھر ان ربنا واحد ونبینا واحد ودعوتنا فی الاسلام واحدة ولا نستزیدھم فی الایمان باللہ والتصدیق برسولہ ولا یستزیدوننا ، الامر واحد الا ما اختلفنا فیہ من دم عثمان ونحن منہ براء “ ہمارے معاملے کا آغاز اس طرح ہوا کہ ہم اور اہل شام آپس میں الجھ گئے ، یہ چیز بالکل عیاں تھی کہ ہم سب کا رب ایک ، نبی ایک اور دعوت ایک تھی ۔ ہم ان سے اللہ پر ایمان لانے اور رسول اللہ کی تصدیق میں اضافے کا مطالبہ نہیں کر رہے تھے ، نہ وہ ہم سے ایسا مطالبہ کر رہے تھے ۔ دونوں کا معاملہ ایک تھا ، سوائے اس کے کہ حضرت عثمان کے خون ناحق کے بارے میں ہم میں اختلاف پیدا ہوا ، جبکہ ہم ان کے خون سے بری الذمہ ہیں ۔ ( نھج البلاغۃ ص : 448 )
یہ کتاب کا صفہ مینے بهت ڈهونڈہ مگر مجهے نہی ملا اگر کسی کے پاس هو تو ایڈ کرے یا لنک بیجهے جزاک اللہ
سیدنا علی ؓ سے منسوب یہ کلام ’‘ نہج البلاغہ مع شرح ابن ابی الحدید ج 17--ص 141 )پر بایں الفاظ موجود ہے ؛

الاصل : ومن كتاب له عليه السلام كتبه إلى أهل الامصار يقص فيه ما جرى بينه وبين أهل صفين : وكان بدء أمرنا أنا التقينا بالقوم من أهل الشام ، والظاهر أن ربنا واحد ، ونبينا واحد ، ودعوتنا في الاسلام واحدة ، ولا نستزيدهم في الايمان بالله والتصديق برسوله ولا يستزيدوننا ، والامر واحد إلا ما اختلفنا فيه من دم عثمان ، ونحن منه براء ،
اور نہج البلاغہ کا جو نسخہ علامہ محمد عبدہ کی تعلیق کے ساتھ بیروت سے شائع ہے اس کی تیسری جلد کا صفحہ ۱۱۴
اس کا سکین ذیل میں ملاحظہ ہو ؛

كتاب علي2.gif
 
Last edited:

قمر عباس

مبتدی
شمولیت
جنوری 03، 2015
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
25
جزاک اللہ کیا اس کتاب کا دانلود لنک مل سکتا هے
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
مے موبائل پے هو
پھر تو آپ کو یہ کتاب ۔۔پی ڈی ایف ۔۔ میں چاہیئے ؛
میں ان شاء اللہ رات کو اس کا ۔۔پی ڈی ایف ۔۔فارمیٹ والا نسخہ تلاش کر بتاتا ہوں
 
قمر عباس

مبتدی
شمولیت
جنوری 03، 2015
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
25
اپ مجهے اپنا کو ئی نمبر یا مسنجر دیں دے اس پے رابطہ کرتا هو
 
Top