• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معجم الشیوخ المعجم لابن الاعرابی

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,676
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
نام کتاب
معجم الشیوخ المعجم لابن الاعرابی
مصنف

محمد ارشد کمال
ناشر
انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور
Title Page --- Al-Mujam-Li-Ibn-Al-Arabi-01.jpg

تبصرہ

معجم شیوخ محدثِ جلیل ابو سعید احمد بن المعروف ابن الاعرابی (م 340ھ) کی اہم حدیثی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں مصنف نے اپنے شیوخ اور اساتذہ کے حالات اور ان سے روایت کردہ احادیث کو جمع کیا ہے۔ کتاب کی ترتیب شیوخ کے ناموں کے اعتبار سے ہے سب سے پہلے ’’محمد‘‘ نا م کے شیوخ سے مرویات نقل کی ہیں ۔پھر حروف تہجی کے اعتبار سے پہلے ’’ الف‘‘ پھر ’’با‘‘ الی اخرہ ، نام کے شیوخ سے رویات بیان کی ہیں۔مصنف نے کتاب میں صرف صحیح احادیث پر اکتفا نہیں کیا، بلکہ مختلف درجات کی احادیث شامل کیں۔ احادیث کو کسی ایک موضوع پر خاص نہیں کیا، بلکہ مختلف موضوعات پر مشتمل روایات ذکر کیں۔ احادیث پر صحت و ضعف کا حکم نہیں لگایا اور نہ ان کی تشریح یا وضاحت کی۔ صرف مرفوع احادیث پر اکتفا نہیں کیا، بلکہ موقوف، مقطوع روایات بھی شامل کیں۔دار ابن الجوزی سعودی عرب سے عبد المحسن بن ابراہیم کی تحقیق و تخریج کے ساتھ شائع ہونے والے نسخے میں احادیث کی کل تعداد 2460 ہے۔ زیر نظر کتاب ’’معجم الشیوخ ‘‘ چونکہ عربی زبان میں تھی تو فضیلۃ الشیخ مولانا محمد ارشد کمال حفظ اللہ (مصنف و مترجم کتب کثیرہ) نے معجم الشیوخ کا سلیس اردو ترجمہ ،فقہی فوائد اور علمی تخریج کا کام بڑے احسن طریقہ سے انجام دیا ہے۔مترجم نے تین اداروں ’’دار ابن الجوزی ، ’’ دار الکتب العلمیہ‘‘ اور ’’ مکتبہ الکوثر‘‘ ، طبع ہونے والے معجم الشیوخ کے نسخوں کو سامنے رکھ کر ترجمہ و فوائد کا کام کیا ہے۔ معجم الشیوخ کی جو احادیث صحیح البخاری یا صحیح مسلم میں موجود ہیں وہ سب صحیح ہیں جبکہ دیگر احادیث پر صحیح ، حسن یا ضعیف ہونے کے لحاظ سے حکم لگایا ہے اور وجہ ضعف بھی بیان کیا ہے۔ اور شواہد و متابعات کی وجہ سے صحیح یا حسن بننے والی روایت پر صحیح اور حسن کا حکم لگایا کر ساتھ وضاحت بھی کر دی ہے ۔(م۔ا)
لنک کتاب​
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,676
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 87
تقریظ 89
عرض مترجم 91
ایمان و اسلام کا بیان 142
ایمان 142
مومن 90
دین اسلام 152
مسلمان 423
فرقے 116
تقدیر 138
علم کا بیان 312
علم حدیث 219
طہارت کا بیان 730
غسل 730
حیض اور مستحاضہ 1356
مذی 1010
بیت الخلاء اور استنجاء 670
مسواک 478
وضو کی فضیلت 723
وضو اور تیمم کا طریقہ 727
اسباب وضو 1452
طہارت سے متعلق امور 2338
نماز کا بیان 402
صدقات کا بیان 692
حج و عمرہ کا بیان 1040
روزوں کا بیان 1110
جہاد کا بیان 1157
خلافت و امارت اور قضا کا بیان 810
نکاح و طلاق اور رضاعت کا بیان 86
زیب و زینت کا بیان 184
خرید و فروخت وغیرہ کا بیان 1167
کھانے پینے کا بیان 532
قربانی اور عقیقہ کا بیان 1736
فضائل و تفسیر قرآن کا بیان 378
دعاؤں اور اذکار کا بیان 625
امراض و طب کا بیان 544
نیکی و صلہ رحمی کا بیان 167
اخلاق و آداب کا بیان 1507
زہد و تقویٰ کا بیان 1734
آخرت کا بیان 1011
انبیاء کرام علیہم السلام کی سیرت کا بیان 2056
فضائل کا بیان 409
تراجم کا بیان 149
متفرقات 425
 
Top