• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معرفہ عالمی یونیورسٹی

شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
وعلیکم السلام۔ المعرفہ یونیورسٹی کے حوالے سے جو معلومات درکار ہوں، یہ خاکسار حاضر ہے۔ میں آج کل یہاں ہی اردو ایڈمن ہوں۔
یہ داخلے اب اپریل کے آخر یا مئی میں شروع ہونگے۔
ہر سمسٹر کے اختتام پر نئے داخلے شروع ہو جاتے ہیں۔
عموماً یہاں پر ٹاپ 40 یا 35 طلبہ کو سکالر شپ دی جاتی ہے۔ جن کو میرٹ کی بنیاد پر داخلہ دیا جاتا ہے۔ان کا ٹیسٹ لیا جاتا ہے جو طالب - طالبہ کے زیادہ نمبر ہوں ، انہیں مکمل فری سکالر شپ دی جاتی ہے۔
یہاں عربی ، انگریزی دونوں شعبے کام کر رہے ہیں۔ لیکن پچھلے سال سے اردو بھی شروع ہوئی ہے۔
کوئی اور معلومات چاہیئے ہوں تو پوچھ سکتے ہیں۔
 
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
83

اچھا ما شاء اللہ، مجھے معلومات یہ لینی ہے محترم کہ بحمد اللہ ایک ای میل موصول ہوئی بعنوان "المعرفہ یونیورسٹی میں داخلہ کی خوشخبری"، مزید نیچے رجسٹریشن کا لنک دیا گیا ہے جیسا کہ پہلے بھی ایک دفعہ آیا تھا، اب جب اس میں ساری معلومات کا اندراج ہوا تو بھیجنے پر اس نے ایرر دیدیا کہ یہ ایمیل پہلے بھی رجسٹر ہے۔

لہذا مزید کیا کرنا چاہیئے ؟ آیا کہ ایمیل تبدیل کروں یا کچھ رہنمائ فرمائیں ؟ جزاکم اللہ خیرا

@شیر سلفی
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
وعلیکم السلام۔ المعرفہ یونیورسٹی کے حوالے سے جو معلومات درکار ہوں، یہ خاکسار حاضر ہے۔ میں آج کل یہاں ہی اردو ایڈمن ہوں۔
یہ داخلے اب اپریل کے آخر یا مئی میں شروع ہونگے۔
ہر سمسٹر کے اختتام پر نئے داخلے شروع ہو جاتے ہیں۔
عموماً یہاں پر ٹاپ 40 یا 35 طلبہ کو سکالر شپ دی جاتی ہے۔ جن کو میرٹ کی بنیاد پر داخلہ دیا جاتا ہے۔ان کا ٹیسٹ لیا جاتا ہے جو طالب - طالبہ کے زیادہ نمبر ہوں ، انہیں مکمل فری سکالر شپ دی جاتی ہے۔
یہاں عربی ، انگریزی دونوں شعبے کام کر رہے ہیں۔ لیکن پچھلے سال سے اردو بھی شروع ہوئی ہے۔
کوئی اور معلومات چاہیئے ہوں تو پوچھ سکتے ہیں۔
ماشاء اللہ۔ اللہ آپکے علم ، عمل ، رزق و مال میں برکتیں عطا فرمائے۔
ٹیسٹ کس قسم کا ہوتا ہے؟ کن کتب کا؟ کوئ سلیبس؟
 
شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
ماشاء اللہ۔ اللہ آپکے علم ، عمل ، رزق و مال میں برکتیں عطا فرمائے۔
ٹیسٹ کس قسم کا ہوتا ہے؟ کن کتب کا؟ کوئ سلیبس؟
بھائی ٹیسٹ سے پہلے ہمارا آن لائن ورکشاپ کی ایک کلاس ہوتی ہے جو پہلے ہی بتا دی جاتی ہے۔ طلبہ ایک لنک کے زریعے سائٹ میں رجسٹر ہوتے ہیں۔ پھر اسی لنک سے وہ کلاس سنتے ہیں۔ پھر اس سے اگلے دن یا کچھ دن بعد ٹیسٹ ہوتا ہے وہ بھی گھر بیٹھے آن لائن۔
اکثر سیرت یا تفسیر یا فقہ سے ہوتا ہے۔ یعنی جو ورکشاپ میں پڑھایا جاتا ہے۔ اس کا اگلے دن ٹیسٹ ۔
 
شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
اچھا ما شاء اللہ، مجھے معلومات یہ لینی ہے محترم کہ بحمد اللہ ایک ای میل موصول ہوئی بعنوان "المعرفہ یونیورسٹی میں داخلہ کی خوشخبری"، مزید نیچے رجسٹریشن کا لنک دیا گیا ہے جیسا کہ پہلے بھی ایک دفعہ آیا تھا، اب جب اس میں ساری معلومات کا اندراج ہوا تو بھیجنے پر اس نے ایرر دیدیا کہ یہ ایمیل پہلے بھی رجسٹر ہے۔
جی بھائی آپ مجھے اپنی ای میل بھیج دیں۔ یا پھر دوسری ای میل سے بھی رجسٹر ہو سکتے ہیں۔
 
شمولیت
اکتوبر 08، 2017
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
18
وعلیکم السلام۔ المعرفہ یونیورسٹی کے حوالے سے جو معلومات درکار ہوں، یہ خاکسار حاضر ہے۔ میں آج کل یہاں ہی اردو ایڈمن ہوں۔
یہ داخلے اب اپریل کے آخر یا مئی میں شروع ہونگے۔
ہر سمسٹر کے اختتام پر نئے داخلے شروع ہو جاتے ہیں۔
عموماً یہاں پر ٹاپ 40 یا 35 طلبہ کو سکالر شپ دی جاتی ہے۔ جن کو میرٹ کی بنیاد پر داخلہ دیا جاتا ہے۔ان کا ٹیسٹ لیا جاتا ہے جو طالب - طالبہ کے زیادہ نمبر ہوں ، انہیں مکمل فری سکالر شپ دی جاتی ہے۔
یہاں عربی ، انگریزی دونوں شعبے کام کر رہے ہیں۔ لیکن پچھلے سال سے اردو بھی شروع ہوئی ہے۔
کوئی اور معلومات چاہیئے ہوں تو پوچھ سکتے ہیں۔
بھائی آئندہ جب اسکالرشپ کا اعلان ہو تو آپ اسی تھریڈ پر بروقت مطلع کردیجیے گا۔ شکریہ
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
فورم میں فیس بک کی ویڈیو لگانے کا کوئی خاص طریقہ ہے ؟
ٹیکس باکس میں ایک بٹن ہے’ میڈیا‘ اس کو دبا کر ویڈیو کا ربط شامل کریں، لگ جائے گی۔
 
Top