• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معرفہ عالمی یونیورسٹی

شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
السلام علیکم طلبہ و طالبات
المعرفہ یونی ورسٹی کے سکالر شپ پروگرام میں داخلے کے لیے آپ نیچے دئیے گئے لنک کو کھولیں اور فارم پر کریں۔ اس کے بعد آپ کو آپ کی ای میل پر یونی ورسٹی کی طرف سے ایک یوزر نیم اور پاسورڈ ملے گا۔ وہ آپ نے اپنے پاس رکھنا ہے۔
اسی یوزر نیم اور پاسورڈ کے زریعے آپ ہماری ویب سائٹ میں داخل ہو سکیں گے۔ اور آن لائن کلاس لیں گے۔ جس میں آپ کو جو کچھ پڑھا جائے گا ، اسی کا اگلے دن ٹیسٹ ہوگا ۔ اس کے بعد 25 جنوری 2018 کو آپ کا آن لائن امتحان ہوگا۔ جو طالب/ طالبہ اس میں پاس ہو ان کو میرٹ پر داخلہ دیا جائے۔
ویب سائٹ میں داخلے کا طریقہ اور آن لائن کلاس کا طریقے کی آپ کو دوسری ای میل کی جائے گی۔
ابھی فی الحال آپ اس لنک پر جا کر رجسٹر ہو جائیں۔
اور آپ کو جواب میں آئی ڈی اور پاسورڈ کی ای میل مل جائے گی شکریہ
اپنی ای میل چیک کرتے رہیں ان شاء اللہ آج آپ کو ساری تفصیلات بھیجی جائیں گی۔
http://urdu.kiu.org/lms/sis/scholarship/
Dear Applicant :

Sorry , scholarship registration period ended .

With greetings ,

Knowledge International University

Sent from my XT1254 using Tapatalk
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! مندرجہ بالا سکالرشپ لنک ان احباب کیلئے ہے جنہوں نے یہاں پر رجسٹریشن فرما لی ہے۔

میں جب رجسٹر ہوا تو وہاں فیس والا باکس خالی چھوڑ دیا البتہ 1۔ شناختی کارڈ، 2۔ کم از کم انٹرمیڈیٹ تعلیم کی سند اور 3۔ تصویر منسلک کرنا پڑی جو کہ لازمی (٭) تھی۔
اس کے بعد ایک ایمیل موصول ہوئی اور درخواست نمبر دیدیا گیا، پھر ایک دوست نے رہنمائی فرمائی اور یہ سکالرشپ والا لنک دیا۔ تو اب لاگ ان یعنی یوزر آئی ڈی اور پاسورڈ ای میل میں موصول ہوا، آج انٹرنشپ لیکچر ہے۔

فی الحال تو اتنی معلومات ہیں، اللہ سے دعا ہے کہ اس ٹیم کو اجر عظیم سے نوازے اور طلباء کے پاک عزائم کو استقامت بخش کر پایہ تکمیل تک پہنچائے۔ آمین
آپ کے پاس مارکیٹنگ کی رعایت ہے؟

اس سوال کا کیا مطلب ہے؟

Sent from my XT1254 using Tapatalk
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
مدینہ کی طرز پر کوئی نئی یونیورسٹی کھلی ہے شاید. اسکے متعلق بھی معلومات دی جائیں.
 
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
83
محترم جیسا کہ عرض کیا فیس والا خانہ خالی چھوڑ دیا اس کو چھیڑنا ہی نہیں، پرسوں ٹیسٹ ہو چکا ہے 30 سوالات تھے 100 نمبر کے 70 نمبر لینا ضروری ہے داخلہ کیلئے۔
آپ کے پاس مارکیٹنگ کی رعایت ہے؟

اس سوال کا کیا مطلب ہے؟

Sent from my XT1254 using Tapatalk
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
محترم جیسا کہ عرض کیا فیس والا خانہ خالی چھوڑ دیا اس کو چھیڑنا ہی نہیں، پرسوں ٹیسٹ ہو چکا ہے 30 سوالات تھے 100 نمبر کے 70 نمبر لینا ضروری ہے داخلہ کیلئے۔
اللہ اکبر۔۔۔
دوبارہ داخلے کب شروع ہوں گے؟ کیا آپ وہاں سے تعلیم حاصل کر رہے ہیں؟
 
شمولیت
اکتوبر 08، 2017
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
18
بھائی جب اس بارے میں معلوم ہوا اور لنک دیکھا تو وہ موقعہ ہاتھ سے جا چکا تھا۔ کیا بھی بھی کوئی ایسا طریقہ ہے جس کے ذریعے اس ینیورسٹی سے اسکالرشپ میں آن لائن تعلیم حاصل کی جا سکے؟
 
شمولیت
اکتوبر 08، 2017
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
18
بھائی جب اس بارے میں معلوم ہوا اور لنک دیکھا تو وہ موقعہ ہاتھ سے جا چکا تھا۔ کیا بھی بھی کوئی ایسا طریقہ ہے جس کے ذریعے اس ینیورسٹی سے اسکالرشپ میں آن لائن تعلیم حاصل کی جا سکے؟
یا اگر کوئی اور ایسے ذرائع ہوں کسی اور کی معلومات میں تو۔۔۔
 
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
83
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
بھائی اب تو داخلہ پراسس ختم ہو چکا اور کل ہمیں ایمیل موصول ہوئی جس میں امتحان سنٹر اور کچھ مزید بائیو ڈیٹا فراہم کرنا تھا چنانچہ کر دیا، یہ سمسٹر شروع ہونے والا ہے تو مزید سلسلہ چلے گا، الحمد للہ قوی امید ہے کہ میرا ایڈمشن ہو چکا ہے کیونکہ ٹیسٹ کے بعد رزلٹ تھا اور کل انہوں نے ڈیٹا مانگ لیا، اب چھ ماہ بعد داخلے شروع ہونگے تو اسی یا نئی تھریڈ میں تفصیل کیساتھ لکھونگا۔۔۔ ان شاء اللہ

ساتھی چھ ماہ انتظار فرما لیں میں چھ سے زیادہ سالوں سے منتظر رہا ایسے پروگرام کا۔۔ واللہ المستعان
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں نے بھی امتحان دیا تھا ، اور کل ای میل موصول ہوئی ہے اور محسن بھائی کی طرح کچھ معلومات فراہم کرنا تھیں وہ کردی ہیں ۔
 
Top