- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
ان کے حالات زندگی میں یہ بھی ذکر ہے ، ابتدائے طلب علم میں ہی مختلف امراض میں مبتلا ہوگئے تھے ، بعض لوگوں نے مشورہ دیا کہ طلب علم ترک کردیں ، لیکن شیخ ڈٹے رہے ، پھر ایک وقت آئے کہ عجم سے نکل کر اہل عرب بھی آپ سے مستفید ہوئے ۔
یہ بھی کہا جاتا ہے ، کہ طبیعت کی ناسازی کے باعث شیخ غیر شادی شدہ ہی رہے ۔
یہ بھی کہا جاتا ہے ، کہ طبیعت کی ناسازی کے باعث شیخ غیر شادی شدہ ہی رہے ۔