• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معلومات درکار ہیں

شمولیت
اگست 07، 2013
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
76
پوائنٹ
23
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
محدث فورم پر اگر کوئی معلوماتی پوسٹ کرنی ہو۔دنیاوی معلومات جیسے فلاں جگہ یہ ہو رہا ہے یا فلاں جگہ یہ عجیب کام کیا جاتا ہے۔
تو ایسی پوسٹ کہاں کی جائے گی؟
برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

دنیاوی معلومات سیکشن پر جہاں تک مجھے علم ھے تو وہ "متفرقات" سیکشن ھے باقی مزید معلومات پر انتظامیہ کی رائے کا انتظار کر سکتے ہیں۔

والسلام
 
شمولیت
اگست 07، 2013
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
76
پوائنٹ
23
السلام علیکم

دنیاوی معلومات سیکشن پر جہاں تک مجھے علم ھے تو وہ "متفرقات" سیکشن ھے باقی مزید معلومات پر انتظامیہ کی رائے کا انتظار کر سکتے ہیں۔

والسلام
جزاک اللہ خیر
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
میرا خیال ہے کہ انتظامیہ کو "معلومات" کے نام سے ایک الگ سیکشن بنانا چاہیے

السلام علیکم

شائد آپ نے پورے فارم کا مطالعہ درست سے نہیں کیا اس پر بھی الگ سے سیکشن موجود ھے جس کا نام ھے " تجویز، آراء و شکایات" آپ اسے ایسی ضرریات پر استعمال میں لا سکتے ہیں۔

والسلام
 
شمولیت
اگست 07، 2013
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
76
پوائنٹ
23

حسیب

رکن
شمولیت
فروری 04، 2012
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
85
پوائنٹ
75
کنعان بھائی کی بات درست ہے متفرقات سیکشن میں پوسٹنگ کی جا سکتی ہے۔
شاکر بھائی متفرقات سیکشن تو عبادات سیکشن کا سب سیکشن ہیں۔ اب اس میں تو متفرق عبادات کے متعلق پوسٹیں کی جانی چاہیں نہ کہ دیناوی معاملات کی
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

بے شمار سکلز ہیں اس کے باوجود بھی فارم میں اتنے سیکشن ہیں کہ ایک سادہ ممبر اسے زبانی یاد نہیں رکھ پاتا ماسوائے سینئر کے۔ متفرقات سیکشن اس لئے بنایا جاتا ھے کہ جن سکلز پر کوئی سیکشن نہیں وہ ساری اسی میں شامل ہو جاتی ہیں اس لئے یہاں کسی بھی قسم کی پوسٹ لگائی جا سکتی ھے جس کا کوئی سیکشن نہیں یا جس کو معقول سیکشن نہ مل رہا ہو اس پر سٹاف کا کوئی بھی رکن وقت ملنے پر اسے اس کے اصل سیکشن میں منتقل کر دیتا ھے۔

والسلام
 
Top