السلام علیکم
اس پر اگر تھوڑا مطالعہ فرمائیں تو ہر زاویہ سے آپکی رائے غلط ثابت ہو گی۔
والسلام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
برادر میں اس پر کوئی بحث نہیں کرنا چاہتا اور پھر
یہاں پر آپ کے بیٹے کے متعلق بھی کچھ پڑھا ہے۔بیٹے کی تعلیماتی معلومات جاننے کے بعد آپ کی تعلیم کا اندازہ لگانا بھی کوئی مشکل نہیں اس لیے آپ اس سے جو کچھ مرضی سمجھ لیں۔
پر عموماً سچ یہی ہے۔
نوٹ
یقینی بات ہے کہ رزق کے تمام وسائل اللہ تعالی ہی کے پاس ہیں۔آپ نے بیٹے کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ اور پھر اعلی سیلری کی نوکری کی خواہش دل میں لیے اور پھر زیادہ سے زیادہ سیلری کی تگ ودو میں کمپنیوں سے ٹائم ادھار لینا وغیرہ یہ سب دنیاوی باتیں ہیں۔آپ نے جتنا خرچ بیٹے کو دنیاوی تعلیم کی ڈگریوں کے حصول اور سیلری کو زیادہ سے زیادہ پانے کےلیے خرچ کیا ہے تو اگر اتنا خرچ دینی تعلیم پر کرتے تو میرے خیال میں دنیا وآخرت کے لیے یہ آپ کا قیمتی خزانہ ہوتا۔
میرا پوسٹ تھریڈ
’’مغرب کی طرف جاؤ گے تو ڈوب جاؤ گے‘‘ پر آپ کا کہنا کہ کہ ہر زاویے سے آپ کی رائے غلط ثابت ہوگی ۔نظر آ ہی رہا ہے۔ کوئی بات بری لگی تو پیشگی معذرت
والسلام