رضا میاں
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 11، 2011
- پیغامات
- 1,557
- ری ایکشن اسکور
- 3,581
- پوائنٹ
- 384
http://forum.mohaddis.com/threads/مغیرہ-بن-عبد-الرحمن-صاحب-سلمان-الفارسی-کون-ہے؟.14301/
اس پوسٹ سے متعلق کچھ مزید سوال تھے اس لیے یہ تھریڈ یہاں شروع کرنا پڑا۔
شیخ، مغیرہ بن عبد الرحمن تو پانچویں طبقے کا راوی ہے۔ وہ سلمان الفارسی سے کیسے روایت کر سکتے ہیں؟
المغيرة ابن عبد الرحمن ابن الحارث ابن هشام المخزومي أبو هاشم أو هشام المدني أخو أبي بكر ثقة جواد من الخامسة مات سنة بضع ومائة مد تقریب
اور محمد بن کعب چھوتے طبقے کے تابعی ہو کر ایک پانچویں طبقے کے تابعی سے صحابی کی روایت لے رہے ہیں؟
کفایت اللہ

جی شیخ اس کا مجھے بخوبی علم ہے لیکن ابن سعد کی یہ روایت میری نظروں سے نہیں گزری تھی۔راوی کے تعین کے لئے صرف تہذیب الکمال ہی پر اکتفاء نہیں کرنا چاہئے بلکہ دیگر کتب کی طرف بھی مراجعت ہونی چاہئے۔
کفایت اللہ