محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !علماء نے کسی جماعت یا فرقے پر مطلقا حکم لگانے میں احتیاط کی ہے ، انہوں نے عقائد پر حکم لگایا ہے ، شیعہ کے اندر کئی عقائد ایسے پائے جاتے ہیں جن کا معتقد بالکل واضح کافر ہے ، مثلا رجعت علی اور عقیدہ بداءت وغیرہ ۔
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یہ عقائد سب شیعوں میں پائے نہیں جاتے ، پھر کچھ لوگ ایسے ہیں جن کے اندر تشیع کے کچھ جراثیم پائے جاتے ہیں ، ایسی صورت میں تمام مسلک اور مکمل فرقے پر حکم لگانا آسان کام نہیں ۔
جزاک اللہ خیرا - شیخ محترم