مشکٰوۃ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 23، 2013
- پیغامات
- 1,466
- ری ایکشن اسکور
- 939
- پوائنٹ
- 237
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بزم اطفال کو سونا سونا دیکھ کر سوچا کہ خنساء کو یہاں بلا لیا جائے اور جب محترمہ کو کہا کہ آئی ڈی بنا دوں تو فورا سوال ہوا"مجھے بطور بہن برداشت کر لیں گی؟"
"ہونہہ کیوں ،جب یہاں کر رہی ہوں تو وہاں کیوں نہیں؟"
""میں نے بہت الٹے الٹے کام کرنے ہیں پھر نا کہنا "
"کیا الٹاکام کرو گی؟"
کروں گی نا پہلے آپ بتاؤ برداشت کر لو گی؟"
"جو مرضی کرنا ،مجھے کیاوہ خود ہی پوچھ لیں گے"
کوئی نہیں پوچھتا ،،ہر کوئی اپنی مرضی کرتا رہتاہے ،،،؟
جو جو مرضی بولتا رہے،جو مرضی لکھتا ،پوسٹ کرتا رہے ،،انکل لاکھ سمجھاتے رہیں کوئی بھی نہیں مانتا،،
"تو تم ان کی نقلیں اتارو گی، کیاکرو گی ؟"
"الٹاکام"
"اس کام کی نوعیت؟َ"
"میں رپورٹ کا بٹن دباتی رہوں گی؟"
"ہیں وہ کیوں"
"بھئی مفت کا آپشن ہے اب بندہ وہ بھی استعمال نہ کرے"
تو اب اس مفت کے آپشن کے ساتھ خنساء کو خوش آمدید۔۔۔۔۔۔ابتسامہ