• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مفسرِقرآن حافظ علامہ ابن کثیر رحمہ اللہ تاتاریوں کی تکفیر اور ان کے خلاف قتال کی وجہ بیان کرتے ہیں

شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
اس کو یوں پڑھا جائے :
کوئی بھی انصاف پسند آدمی اس آیت پر غوروفکر کرے گا تو اس کو اس آیت میں یہی نظر آئے گا کہ جن لوگوں کو اللہ تعالیٰ نے کافر قرار دیا وہ کفر قولی کے مرتکب تھے۔انہوں نے اپنے کفری قول کی تردید میں یہ تک کہا کہ ہم تو یونہی بات چیت کررہے تھے دل لگی کررہے تھے ، یعنی مذاق کررہے تھے۔
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
واہ واہ واہ ، آصف بھیا ، میں نے آپ کے خودساختہ اعتراضات کا جامع اور مدلل جواب اسی پوسٹ پر دے دیا تھا ، مگر شاید آپ نے پڑھنے کی زحمت نہیں ، کیونکہ آپ کو خوف تھا کہ حق بات سمجھ نہ آجائے، لیں میں یہاں ایک موقع اور فراہم کرتا ہو؎ن

آپ نے یہاں کاپی پیسٹ کیا کہ:؟



علی ولی کا مدلل اور جامع جواب

جناب مفتی صاحب
وہاں تو میں نے اپنے قلم کا سر قلم کر کے آپ کو عزت دی تھی جو نہیں ہونی چاہیے تھی۔
آپ نے کسی سوال کا مدلل جواب نہیں دیا بلکہ آپ نے تو اپنے بھائی اعلی مفتی صاحب کی ترجمانی کرتے ہوئے صرف اپنے جذبات کا اظہار فرمایا تھا جو آپ نے یہاں بھی کاپی پیسٹ فرما دیا۔
میرے سوالات کے جواب کہاں ہیں آپ کی تحریر میں ھاتوا برھانکم ان کنتم صدقین۔
میرے سوالات تو یہ ہیں جن پر آپ نے سچ کو چھاپنے کی خاطر کوئی فتوی نہیں دیا:
تاتاری ''مسلمان'' کہے:
یہ دو عظیم نشانیاں ہیں جو اللہ کی طرف سے آئی ہیں ۔ ان میں ایک محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور دوسرا چنگیز خان ہے ۔
تو کافر؟؟؟؟؟
آج عوام و حکمران کا عقیدہ:
خدا جس کو پکڑے چھڑائے محمد ﷺ : محمد ﷺ جو پکڑیں نہیں چھوٹ سکتا
http://forum.mohaddis.com/threads/خدا-دا-پکڑا-چھڑائے-محمدﷺ.6030/
ہو تو یہ مومن؟؟؟؟؟
تاتاری ''مسلمان'' کہے:
چنگیز خان اللہ کا بیٹا ہے:
تو کافر؟؟؟؟؟
آج عوام و حکمران کا عقیدہ:
نور من نوراللہ
وہی جو مستوئ عرش تھا خدا ہو کر
اتر پڑا ہے مدینہ میں مصطفیٰ ہو کر
ہو تو یہ مومن؟؟؟؟؟
تاتاری ''مسلمان'' کہے:
یہ چنگیز خان کا دیا ہوا رزق ہے
تو کافر؟؟؟؟؟
آج عوام و حکمران کا عقیدہ:
بھر دو جھولی میری یا محمد لوٹ کر میں نہ جاؤں گا خالی
کچھ نواسوں کا صدقہ عطاء ہو در پہ آیا ہوں بن کر سوالی
حق سے پائی وہ شانِ کریمی مرحبا دونوں عالم کے والی
اس کی قسمت کا چمکا ستارہ جس پہ نظرِ کرم تم نے ڈالی
ہو تو یہ مومن؟؟؟؟؟
تاتاری ''مسلمان'' کہے:
کھانے اور پینے کے بعد ( اللہ کی بجائے ) چنگیز خان کا شکر ادا کرتے ہیں۔
تو کافر؟؟؟؟؟
آج عوام و حکمران کا عقیدہ:
نہ ہوسکتے ہیں وہ اول نہ ہو سکتے ہیں وہ آخر
تم اول اور آخر ابتدا ء تم انتہا تم ہو
ہو تو یہ مومن؟؟؟؟؟
خدا کہتے نہیں بنتی جدا کہتے نہیں بنتی
اسی پر اس کو چھوڑا ہےوہی جانے کہ کیا تم ہو
ہو تو یہ مومن؟؟؟؟؟
مظہر حق ہو تمہیں ، مظہر حق ہو تمھیں
تم میں ہے ظاہر خدا تم پہ کروڑوں درود
ہو تو یہ مومن؟؟؟؟؟
تجھ سے اور جنت سے کیا مطلب وہابی دور ہو
ہم رسول اللہ کے، جنت رسول اللہ کی!
ہو تو یہ مومن؟؟؟؟؟
وہی نور حق، وہی ظل رب، انہیں سے ہے انہیں کا سب
نہیں ان کی ملک میں آسماں کہ زمیں نہیں کہ زماں نہیں !
ہو تو یہ مومن؟؟؟؟؟
وہی لامکاں کے مکیں ہوئے، سر عرش تخت نشیں ہوئے
وہ نبی ہے جس کے ہیں یہ مکاں ، وہ خدا ہے جس کا مکاں نہیں
ہو تو یہ مومن؟؟؟؟؟
اٹھادو پردہ ، دکھادو چہرہ کہ نو رباری حجاب میں ہے
زمانہ تاریک ہو رہا ہے کہ مہر کب سے نقاب میں ہے
ہو تو یہ مومن؟؟؟؟؟
http://forum.mohaddis.com/threads/ا...-ان-کے-خلاف-قتال-کیوں-کیا؟.14636/#post-106259
ان کے جوابات کہاں ہیں ؟؟؟؟
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
مفتی صاحب!
آپ پرسوالات کی تخفیف کر دیتے ہیں:
آپ صرف مندرجہ ذیل سوال کاجواب ارشادفرمائیں
تاتاری ''مسلمان'' کہے:
چنگیز خان اللہ کا بیٹا ہے:
تو کافر؟؟؟؟؟
آج عوام و حکمران کا عقیدہ:
نور من نوراللہ
وہی جو مستوئ عرش تھا خدا ہو کر
اتر پڑا ہے مدینہ میں مصطفیٰ ہو کر
ہو تو یہ مومن؟؟؟؟؟
آپ اس کا کیا جواب ارشاد فرماتے ہیں؟
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
مفتی صاحب!
آپ پرسوالات کی تخفیف کر دیتے ہیں:
آپ صرف مندرجہ ذیل سوال کاجواب ارشادفرمائیں
تاتاری ''مسلمان'' کہے:
چنگیز خان اللہ کا بیٹا ہے:
تو کافر؟؟؟؟؟
آج عوام و حکمران کا عقیدہ:
نور من نوراللہ
وہی جو مستوئ عرش تھا خدا ہو کر
اتر پڑا ہے مدینہ میں مصطفیٰ ہو کر
ہو تو یہ مومن؟؟؟؟؟
آپ اس کا کیا جواب ارشاد فرماتے ہیں؟
محترم آصف صاحب جو علماء وعوام نور من نور اللہ کا عقیدہ رکھتے ہیں۔ یا پھر اس شعر کے ساتھ دیگر اشعار وغیرہ پڑھتے پڑھاتے اور اپنی کتابوں میں درج کرتے آئے ہیں۔
وہی جو مستوئ عرش تھا خدا ہو کر
اتر پڑا ہے مدینہ میں مصطفیٰ ہو کر

اس بارے آپ کیا کہتے ہیں۔ کیا یہ مسلمان ہیں یا کافر ؟
 
Top