• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مقالات راشدیہ

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
مقالات راشدیہ

حضرت علامہ محب اللہ شاہ صاحب راشدی سندھ کے نام ور اہل حدیث عالم تھے ۔آپ علم و فضل کے اعتبار سے بڑے جامع الکلمالات تھے ،تمام علوم اسلامیہ پر آپ کو دسترس حاصل تھی۔’مقالات راشدیہ‘آپ کے مختلف مضامین و مقالات کا مجموعہ ہے۔یہ چار ابواب پر مشتمل ہےجن میں عقائد،مسائل ،تحقیق وتنقید او رشخصیات کے زیر عنوان قریباً ڈیڑھ درجن مقالات شامل ہیں۔ان مقالات میں مختلف موضوعات زیر بحث آئے ہیں اور شاہ صاحب نے انتہائی تحقیقی اسلوب میں ان پر قلم اٹھایا ہے ۔500سے زائد صفحات پر مبنی ا س عظیم الشان کتاب میں بے شمار قیمتی نکات علمیہ ہیں جو ارباب علم کے لیے خصوصاً انتہائی مفید ہیں۔خدا کرے جلد ہی شاہ صاحب کے مقالات کی مزید مجلدات بھی منظر عام پر آئیں تاکہ شائقین کتاب وسنت ان سے مستفید ہو سکیں۔
ڈاؤنلوڈ لنک اور آن لائن مطالعہ
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
یاد دہانی۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاں تک بدیع الدین راشدی صاحب رحمہ اللہ کے مقالات راشدیہ کی بات ہے تو وہ 5 جلدوں میں شائع ہو چکے ہیں اور میرا خیال ہے کہ 2500 روپے تک اس کی قیمت ہے اور محب اللہ شاہ راشدی صاحب کے مقالات راشدیہ 4 یا 5 جلدوں میں ہیں اور اس کی قیمت بھی کم و بیش اتنی ہی ہے
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
جہاں تک بدیع الدین راشدی صاحب رحمہ اللہ کے مقالات راشدیہ کی بات ہے تو وہ 5 جلدوں میں شائع ہو چکے ہیں اور میرا خیال ہے کہ 2500 روپے تک اس کی قیمت ہے اور محب اللہ شاہ راشدی صاحب کے مقالات راشدیہ 4 یا 5 جلدوں میں ہیں اور اس کی قیمت بھی کم و بیش اتنی ہی ہے

جہاں تک میری اطلاع ہے کہ دونوں کے الگ الگ نہیں بلکہ ٹوٹل پانچ جلدیں ہیں جن میں دو محب اللہ شاہ راشدی صاحب کی ہیں اور 3 بدیع الدین شاہ راشدی صاحب کی ہیں۔۔
اور اب میں نے لے لی ہیں 2200 کی ملی ہیں پانچ جلدیں۔
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جہاں تک بدیع الدین راشدی صاحب رحمہ اللہ کے مقالات راشدیہ کی بات ہے تو وہ 5 جلدوں میں شائع ہو چکے ہیں اور میرا خیال ہے کہ 2500 روپے تک اس کی قیمت ہے اور محب اللہ شاہ راشدی صاحب کے مقالات راشدیہ 4 یا 5 جلدوں میں ہیں اور اس کی قیمت بھی کم و بیش اتنی ہی ہے
جہاں تک بدیع الدین راشدی صاحب رحمہ اللہ کے مقالات راشدیہ کی بات ہے تو وہ 5 جلدوں میں شائع ہو چکے ہیں اور میرا خیال ہے کہ 2500 روپے تک اس کی قیمت ہے اور محب اللہ شاہ راشدی صاحب کے مقالات راشدیہ 4 یا 5 جلدوں میں ہیں اور اس کی قیمت بھی کم و بیش اتنی ہی ہے

اگر کوئی ساتھی لینا چاہے تو مجھے ان راشدی صاحبان رحمہا اللہ کے خانوادہ کے وارث شیخ نصرت اللہ شاہ صاحب کا نمبر کل مل جائے گا میں وہ یہاں درج کر دوں گا ان سے رابطہ کیا جا سکتا ہے اور کراچی کے ساتھی جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کے طلب علم ساتھی مقصود احمد سے رابطہ کر سکتے ہیں کہ وہ کتب کا کام کرتے ہیں اور میں نے ان سے ہی کچھ نسخوں کے لیے کہا ہوا ہے
 
Top