• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مقام محمود" سے مراد شفاعت ہے، عرش پر بیٹھانا مقصود نہیں ہے !!!

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156

ناصر نواز

مبتدی
شمولیت
جون 08، 2018
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
11
اسلام علیکم ، طاہر السلام صاحب ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا جو مؤقف آپ نے بیان کیا ھے۔ وہ کہاں ھے؟
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا جو مؤقف آپ نے بیان کیا ھے۔ وہ کہاں ھے؟
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کہتے ہیں:
كحديث قعود الرسول صلى الله عليه وسلم على العرش، رواه بعض الناس من طرق كثيرة مرفوعة، وهي كلها موضوعة، وإنما الثابت أنه عن مجاهد وغيره من السلف،
"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو عرش پر بیٹھانے کی حدیث کو کچھ لوگوں نے متعدد طرق سے مرفوع بیان کیا ہے (یعنی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قول بتایا ہے )، لیکن یہ ساری کی ساری اسانید خودساختہ ہیں ،اصل میں یہ بات صرف مشہور تابعی مجاہدؒ اور کچھ دیگر سلف سے منقول ہے"
ماخوذ از: " درء تعارض العقل والنقل " (5/237)​
 
Top