الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مقام محمود" سے مراد شفاعت ہے، عرش پر بیٹھانا مقصود نہیں ہے !!!
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: كحديث قعود الرسول صلى الله عليه وسلم على العرش، رواه بعض الناس من طرق كثيرة مرفوعة، وهي كلها موضوعة، وإنما الثابت أنه عن مجاهد وغيره من السلف، "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو عرش پر بیٹھانے کی حدیث کو کچھ لوگوں نے متعدد طرق سے مرفوع بیان کیا ہے (یعنی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قول بتایا ہے )، لیکن یہ ساری کی ساری اسانید خودساختہ ہیں ،اصل میں یہ بات صرف مشہور تابعی مجاہدؒ اور کچھ دیگر سلف سے منقول ہے"
ماخوذ از: " درء تعارض العقل والنقل " (5/237)