تبريز بن أبرار
رکن
- شمولیت
- اکتوبر 16، 2016
- پیغامات
- 51
- ری ایکشن اسکور
- 10
- پوائنٹ
- 46
السالم علیکموعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
حسن ظن نہ کیا تو کیا کیا؟
اگر آپ کو گفتگو کرنے کا اسلوب نہیں معلوم تو سیکھ لیں. لیکن ازراہ کرم بات بولنے سے پہلے ایک بار سوچ لیا کریں.
محترم شیخ مقبول احمد سلفی صاحب حفظہ اللہ بڑی مشکل سے وقت نکال پاتے ہیں. انکی مشغولیت بہت زیادہ رہتی ہیں. اسکا آپ کو شاید علم نہیں.
دوسری بات یہ کہ کبھی کبھار سوال کے جواب میں بھی سوال کیا جاتا ہے. اور یہ سمجھانے کا ایک انداز ہوتا ہے. اور یہ انداز پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بذات خود بھی اختیار کیا ہے.
اسلۓ صبر وتحمل سے بات کریں.
محترم جناب عمر اثری صاحب، اللہ اپکو جزاء خیر عطا کرے۔ امین
اگر اپکو میری کوی بات بد تمیزی یا جرح معلوم ہوئ ہو تو اپ اسکی نشاندہی کردے مے ابہی شیخ سے معذرت کرنے کے لیے تیار ہو۔
اور اگر اپکو لگتا ہے کے مجہے گفتگو کرنے کا اسلوب نیی پتا تو ہمارے اعتراز کو اپ ہی شیخ ء محترم پر پیش کر دیجئے اپنے اسلوب مے۔
میرے پہلے پوسٹ سے مے یہی جاننا چاہتا ہو کہ اخر کار شیخ نفل نماز مے مقتدی کا جواب دینا جائز قرار دیتے ہے پر فرض مے نہی۔ تو وہ کونسی دلیل ہے جس سے نفل مے مقتدی کا جواب دینا ثابت ہو رہا ہے؟؟ جس طریقہ سے نفل مے استدلال کرکے اسے جائز کہ رہے ہے وہی استدلال فرض مے بھی ہوتا ہے اور اگر فرض مے استدلال نہی کرتے تو نفل مے کیو کرتے ہے؟
کیا وجہ ہے کے شیخ نفل مے تو جائز کہتے ہے پر فرض مے نہی؟؟
اپ ہی اس سوال کو اپنے اسلوب مے ڈہال کر شیخ کے سامنے پیش کردے جو ہمارا اسلوب اپکو ایسا لگتا ہے کے اسلوب سیخ لینا چاہیے۔ شیخ سے اپنے انداز مے پوچہ لیجیے۔
پہر رہی یے بات کہ کبہی کبہی جواب مے سوال کیا جاتا ہے تاکہ مسالہ سمجھا دیا جائے۔ زرا اپ ہی بتائے کیا شیخ کا یہ سوال اور اسپر یہ کہنا کہ اس کا جواب ملے تو بات ہوگی، سمجھانے والا ہے یا بات کا رخ موڈنے والا؟
اگر واقعی اپکو ایسا لگتا ہے کے شیخ کا یہ سوال علم کا پیکر ہے تو اپ ایک کام سر انجام دے۔ ایک نیا مضمون تیار کرے اور اسمے شیخ صاحب کے کیے ہوے یہ سوالات درج کرے کے قرآن کی ایک ایک ایات جسمے رحمت عذاب اور دعا ہے اسے ذکر کرے اور امام اور مقتدی اس کا کیا جواب دے بدلیل بتائے اور اس فورم کے علماء کرام کو ٹیگ کرے۔ زرا دیکہے کہ پہر شیوخ اس کا کیا جواب دیتے ہے اور پہر وہی شیوخ ذکر کریگے کہ یہ کتنا علمی سمجھانے والا سوال ہے۔
ہم منتظر رہےگے اپکے اس پوسٹ کے۔
اپکی نصیحت کے لیے جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء