• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مقتدی کو کس طرح کی قراءت کی شرعی طور اجازت ہے؟

شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
محترم بھائی غصہ نئی کرنے کا۔۔۔ میں عالم دین نہیں بلکہ ایک طالب علم ہوں، اور آپ اپنے آپ کو عالم دین سمجھتے ہیں۔بلکہ بہت پہنچے ہوئے عالم دین۔۔ تبھی تو کہہ رہے ہیں کہ عربی میں بات کرنی ہے۔ اور طالب علم کا کام ہوتا ہے سیکھنا۔ اور سکھانے کی غرض سے بھی سیکھنا۔ میں اس لیے بات کرنا چاہ رہا تھا کہ چلو بات کرتے کرتے جہاں میں غلطی پر ہوا ۔۔علمائے کرام میری درستگی فرما دیں گے۔ کیونکہ ماشاءاللہ آپ بھی اپنے تائیں اپنے آپ کو عالم دین سمجھ رہے ہیں۔۔ اور محدث فورم پر حقیقی طور بھی ماشاءاللہ بہت سارے علماء ہیں۔ اس بہانے میری اصلاح ہوتی جائے گی۔

باقی میرے خیال میں آپ اردو میں ہی بات کریں، کیونکہ آپ کی اردو ہی بہت کمزور ہے۔ بات کچھ لکھی ہوتی ہے، اور آں جناب کچھ مطلب اخذ کررہے ہوتے ہیں۔۔ تو جب اردو کی یہ حالت ہے تو عربی کی کیا حالت ہوگی؟ اسی طرح مجھ سے بات کرتے کرتے آپ کی اردو بھی درست ہوجائے گی۔ باقی رہی عربی کی درستگی تو معذرت کے ساتھ کہونگا محدث فورم اردو میں ہے۔ اور یہاں صرف اردو میں ہی بات کرنے کی اجازت ہے۔۔اگر عربی کی اصلاح کرنی ہے تو عربی فورم پر چلےجائیں۔۔ وہاں آپ کی اچھی طرح خاطر تواضع کی جائے گی۔

میں نے تو آں جناب سے ایک درخواست کی تھی کہ جناب آپ جو بھی آیت پیش کریں، جو بھی حدیث پیش کریں یعنی جو بھی عربی عبارت پیش کریں۔اس کا ترجمہ ضرور لکھا کریں۔ تاکہ ایک تو ہمیں یہ پتہ چلتا رہے کہ آپ پیش کردہ عبارت سے کیا سمجھ رہے ہیں۔ اور دوسرا فورمز پر ہر کوئی عربی سے واقف نہیں ہوتا، اور بات کرنے کا مقصد ومطلب یہ ہوتا ہے کہ جو بھی نیٹ یوزر اردو پڑھ سکتے ہیں ان تک بھی بات پہنچ جائے۔

اس لیے جناب اب ادھر ادھر کی فضول باتیں کرکے اور عَربی شَربی کی شرط مرط لگا کر بھاگنے کی کوشش نہ کریں۔ ہاں بات نہیں کرنی تو الگ بات ہے۔ لیکن دلیل پیش کرکے یعنی بات کا آغاز کرکے جب کوئی بات پوچھی گئی تو پھر اب ٹائپنگ کا مسئلہ نکل آیا۔۔پھر ٹائپنگ کا مسئلہ غائب ہوا تو اب اردو میں نہیں عربی میں بات کریں کے مسئلہ شریف نے جنم لے لیا ۔۔ دو تین پوسٹوں کے بعد پھر کوئی نیا مسئلہ یعنی عربی میں نئی پشتو وغیرہ میں بات کریں نکل آئے گا۔۔ جناب ہمیں اتنے زیادہ مسائل میں نہیں پڑنا۔ اردو فورم پر ہیں۔ اردو میں ہی بات کریں۔ اور عربی عبارت جو بھی پیش کریں، ساتھ اس کا ترجمہ یا خلاصہ پیش کردیں۔ بس ہماری اتنی درخواست ہے۔ اگر منظور ہے تو ٹھیک ورنہ عربی سیکھنے کےلیے عربی فورم جوائن کریں اور اگر ٹائپنگ کا مسئلہ ہےتو پہلے ٹائپنگ سیکھیں۔۔شکریہ
اسلام علیکم
بھائی صاحب میں نے کب کہا کہ میں عالم ہوں میں بھی ایک طالب علم ہوں
آپ نے کہا
"یہ علماء کا کام ہے۔۔ انہیں کو ہی کرنے دیں۔۔شکریہ"
آپ یہ کام کررہے ہیں مطلب آپ عالم ہیں ۔آپ اگر کہیں کہ میں طالب علم ہوں تو آپ طالب علم ہوکر حصہ کیوں لے رہے ہیں جو جواب آپ وہی ہمارا ہے۔
بہتر ہے اس سلسلہ کو یہی ختم کردیاجائے
شکریہ
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292

وعلیکم السلام

1۔ سب سے پہلی بات معذرت کے ساتھ محترم بھائی نہ تو آپ کو اردو آتی ہے۔ اور نہ اردو لکھنا۔ اسلام ایسےنہیں السلام ایسا لکھنا ہوتا ہے۔
2۔ دوسری بات میں نے کہا کہ یہ علماء کا کام ہے۔ اب میرا اس کہنے سے یہ ثابت نہیں ہوجاتا کہ میں اپنے آپ کو بھی عالم سمجھتا ہوں۔بلکہ میں جو ہوں، اس کی وضاحت کردی ہے۔ الحمدللہ۔ عالم دین تو آپ اپنے آپ کو سمجھ بیٹھے ہیں۔بلکہ ابھی تک بھی سمجھی بیٹھے ہیں۔ تبھی تو عربی وغیرہ میں بات کرنے کا کہہ رہے تھے۔ اور پھر ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ جو آپ نے بریکٹ میں عربیت کی اصلاح والی بات لکھی اس کا مقصد کیا تھا؟
3۔ میں طالب علم ہوں، اور علماء کا خادم۔ اور طالب علم ہوکر بھی حصہ لے سکتا ہوں، اور کیوں حصہ لے رہا ہوں یا لیتا رہتا ہوں، اس بارے بھی آپ کو آگاہ کردیا تھا، شاید آپ سمجھ نہ پائے۔
4۔جیسے آپ کی مرضی۔ مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ پر ریکوائسٹ ہے کہ کسی موضوع پر قلم اٹھانے سے پہلے چارسوں کا جائزہ لے لینا آدمی کو بہت ساری غلط فہمیوں سے بچاتا ہے۔شکریہ اینڈ والسلام

میں حیران ہوں، کہ ادھر ادھر کی باتوں میں آپ کی ٹائپنگ چلتی ہے، پر آیت کا ترجمہ لکھنے کو کہا گیا۔ تو ٹائپنگ نے ٹائپ کرنے سے جواب دے دیا۔۔۔ماشاءاللہ
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
بھائی صاحب مجھ کچھ بات نہیں کرنا آپ کو کیا بات کرناہے وہ بتا دیں اور اصل مقصد بتا ئیں
الفاظ کے پیچوں میں الجھتے نہیں دانا
غوا ص کو مطلب ہے صدف سے کہ گہر سے
"وہ بھی الفاظ میں لکھ دیں"بھائی صاحب مجھ مناظرہ نہیں کرنا ہے ۔آپ کا اشکال کیا ہے وہ بتا ئیں مجھ معلوم ہوگا تو بتا ؤنگا
جناب یوسف صحاب - گڈ مسلم صاحب کا سوال بڑا سیدھا سا ہے -

آپ نے نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کا یہ فرمان پیش کیا ہے کہ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فاذاکبر الامام فکبر وا واذا قرافانصتوا۔ مسلم ج1 ص 174 ۔
جب امام تکبیر کہے تم بھی تکبر کہو جب امام قرات کرے تم خاموش رہو۔

ہمارا سوال یہ کہ جس قرأت کے وقت خاموشی اختیار کرنے لے لئے کہا گیا ہے - کیا اس قرأت سے مراد قرآن کی کسی سوره کی قرأت ہے (جو سوره فاتحہ کی بعد پڑھی جاتی ہے ) یا اس میں فاتحہ کی قرأت بھی شامل ہے ؟؟؟

ہماری دلیل: عن عبادۃ بن الصامت قال کنا خلف رسول اللہ ﷺ في صلاۃ الفجر فقرأ رسول اللہ ﷺ فثقلت علیہ القراء ۃ فلما فرغ قال لعلکم تقرؤون خلف امامکم، قلنا نعم ھذاً یا رسول اللہ! قال: لا تفعلوا إلا بفاتحۃ الکتاب فانہ لا صلاۃ لمن لم یقرأ بھا'' (سنن ابی داود: 1 / 120، سنن ترمذی: 1 / 41، وقال حسن 1/ 72) یعنی حضرت عبادہ بن صامت کہتے ہیں کہ فجر کی نماز ہم رسول اللہ ﷺ کے پیچھے پڑھ رہے تھے، رسول اللہ نے پڑھا (قرأت کی ) تو آپ پر پڑھنا دشوار ہوگیا ، جب آپ نماز سے فارغ ہوئے تو فرمایا شاید تم اپنے امام کے پیچھے کچھ پڑھتے ہو، ہم نے کہا ہاں، یا رسول اللہ ! ہم جلدی جلدی پڑھتے ہیں، آپ نے فرمایا: سورہ فاتحہ کے سوا کچھ نہ پڑھا کرو، کیونکہ جو شخص سورہ فاتحہ نہ پڑھے اس کی نماز نہیں ہوتی اور ترمذی نے اس حدیث کو حسن کہا ہے۔

عن عبادۃ بن الصامت أن رسول اللہ ﷺ قال: لا صلاۃ لمن لم یقرأ بفاتحۃ الکتاب۔ (صحیح بخاری: 1 / 104، صحیح مسلم: 1 / 169،
یعنی حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ جس شخص نے سورہ فاتحہ نہیں پڑھی اس کی نماز نہیں۔

اس حدیث میں الله کے نبی نے "من " کا لفظ استمعال کیا ہے - جو عربی میں عرف عام کے لئے استمعال ہوتا ہے-

اس نقطہ نظر سے دیکھ جائے تو یہ حدیث عام ہے نماز چاہے فرض ہو یا نفل اور وہ شخص امام ہو یا مقتدی یا اکیلا ، یعنی کسی شخص کی کوئی نماز سورہ فاتحہ پڑھے بغیر نہیں ہوگی ۔

امیر المومنین فی الحدیث محمد بن اسماعیل امام بخاری رحمہ اللہ نے صحیح بخاری میں بایں الفاظ باب باندھ کر اس کی توضیح کردی ہے: ''باب وجوب القرأۃ للامام والمأموم في الصلوات کلھا في الحضر والسفر وما یجھر فیھا وما یخافت'' (صحیح بخاری: 1 / 104) یعنی امام ومقتدی کے لیے سب نمازوں میں قرأت (سورہ فاتحہ ) واجب ہے، نماز حضری ہو یا سفری، جہری یا سری ، یعنی ہر قسم کی نماز میں امام ومقتدی کے لیے سورہ فاتحہ پڑھنا فرض ہے۔
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
وعلیکم السلام

1۔ سب سے پہلی بات معذرت کے ساتھ محترم بھائی نہ تو آپ کو اردو آتی ہے۔ اور نہ اردو لکھنا۔ اسلام ایسےنہیں السلام ایسا لکھنا ہوتا ہے۔
2۔ دوسری بات میں نے کہا کہ یہ علماء کا کام ہے۔ اب میرا اس کہنے سے یہ ثابت نہیں ہوجاتا کہ میں اپنے آپ کو بھی عالم سمجھتا ہوں۔بلکہ میں جو ہوں، اس کی وضاحت کردی ہے۔ الحمدللہ۔ عالم دین تو آپ اپنے آپ کو سمجھ بیٹھے ہیں۔بلکہ ابھی تک بھی سمجھی بیٹھے ہیں۔ تبھی تو عربی وغیرہ میں بات کرنے کا کہہ رہے تھے۔ اور پھر ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ جو آپ نے بریکٹ میں عربیت کی اصلاح والی بات لکھی اس کا مقصد کیا تھا؟
3۔ میں طالب علم ہوں، اور علماء کا خادم۔ اور طالب علم ہوکر بھی حصہ لے سکتا ہوں، اور کیوں حصہ لے رہا ہوں یا لیتا رہتا ہوں، اس بارے بھی آپ کو آگاہ کردیا تھا، شاید آپ سمجھ نہ پائے۔
4۔جیسے آپ کی مرضی۔ مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ پر ریکوائسٹ ہے کہ کسی موضوع پر قلم اٹھانے سے پہلے چارسوں کا جائزہ لے لینا آدمی کو بہت ساری غلط فہمیوں سے بچاتا ہے۔شکریہ اینڈ والسلام

میں حیران ہوں، کہ ادھر ادھر کی باتوں میں آپ کی ٹائپنگ چلتی ہے، پر آیت کا ترجمہ لکھنے کو کہا گیا۔ تو ٹائپنگ نے ٹائپ کرنے سے جواب دے دیا۔۔۔ماشاءاللہ
1:۔معذرت ، آپ کو بھی شاید اردو نہیں آتی ،السلام عربی ہے۔
2:۔عربی میں بات کرنے کا یہ مطلب تو نہیں کہ اپنے آپ کو عالم سمجھنا (دلیل مطلوب ہے)
3:۔ آپ کا مقصد نا سمجھنے کی معذرت (سمجھا سکتے ہیں )
4:۔ میں کسی موضوع پر قلم نہیں اٹھایا ہے آپ مجھ اس سلسلے میں گھسیٹ رہے ہیں میں پہلے کی وضاحت کردی تھی کی مجھ اس سلسلے میں بحث نہیں کرنی ہے۔
افہام تفہیم کی بات اور ہے اس سے کئی باتیں سامنے آتی ہیں یہی سوچکر میں نے آیت کریم پوسٹ کی تھی آپ تومناظرنہ انداز ہیں اس لئے میں نے معذرت کردی ۔
ہمارے استاد اکثر کہاکرتے تھے کہ "عالم وہی ہے جو عمل بھی کرے استدلال فسئلوا أهل الذكر إن كنتم لا تعلمون اس آیت کریمہ سے کرتے تھےکہ اللہ تعالیٰ نےفسئلوا أهل الذكر کہا ہے اہل العلم نہیں کہا"
مدرسہ میں درسیات کی تکمیل تو الحمدللہ ہم نے کی ہے اسی لئے کبھی کچھ مسائل بحیثیت طالب علم بات کرلتے ہیں میں سمجھتا ہوں کہ اتنی تو اجازت ہوگی ۔
رہی اردو تو ہماری زبان دکنی زبان ہے فصیح اردو یہاں کوئی نہیں کرتا
(اب اس سے زیادہ اس تھریڈمیں میری کوئی کمنٹ نہیں ہوگی )
 
1۔معذرت کےساتھ لگتا ہے آپ نے السلام عربی لفظ کی اردو اسلام نکال لی ہے۔ تو ذرا ہمیں بتانا پسند فرمائیں گے کہ یہ آپ نے کس اردو لغت میں پڑھا ہے کہ السلام کی اردو اسلام ہے۔ اور جب السلام اردو میں لکھنا ہے تو اسلام لکھنا ہے۔ یعنی الف لام کو کھا جانا ہے۔؟ تاکہ ہم بھی اس لغت سے بھرپور استفادہ کرنے کے ساتھ آپ کےلیے دعائیں کریں۔۔۔ویسے جہاں تک ہمیں بتایا گیا ہے تو وہ یہ ہے کہ السلام لفظ کو آپ نے السلام ہی لکھنا ہے۔ اگر ہم غلطی پر ہیں تو پھر آپ سے گزارش ہے کہ لغت اردویہ پر مشتمل کسی بھی کتاب کا حوالہ دے کر ہماری اس غلطی کو دور کرکے شکریہ کا موقع دیں۔۔۔ہم انتظار میں ہیں۔

2۔ بات بات اور بات کے کرنے کے انداز سے پتہ چلتا ہوتا ہے۔ کہ بات کیوں اور کس وجہ سے کی جارہی ہے؟۔ اور ہم نے تو اسی کو سمجھنا ہے، اور اسی سے نتیجہ نکالنا ہے جو آپ نے یہاں لکھنا ہے۔ باقی اب اگر آپ نے وضاحت کردی ہے۔ تو کوئی بات نہیں ہم مان لیتے ہیں کہ آپ عالم نہیں ہیں۔ماننے کے ساتھ گزارش کرنے کی جگہ باقی ہے کہ جناب بات وہی کیا کریں کہ جس سے وہی مطلب ونتیجہ نکلتا ہو، جو آپ کہنا چاہتے ہوں۔ پہلے ایسی بات کردینا جس سے کوئی اور نتیجہ نکلتا ہوں، پھر باتوں باتوں میں وضاحتیں کرنا تو یہ اچھی بات نہیں ہوتی۔

3۔ ضرورت نہیں ہے۔ بلکہ آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں۔ کہ آپ نے جس وقت یہ الفاظ لکھے، اس وقت کس پوزیشن میں تھے۔۔۔ ہاں آپ مزید اگر اس پر اصرار کریں گے تو آپ کی باتوں سے ثبوت دیاجاسکتا ہے کہ آپ نے بریکٹ میں عربیت کی اصلاح کس غرض سے لکھی تھی؟

4۔ عجیب صورت حال کا شکار ہیں۔ دوسرے تھریڈ میں تو آپ کہہ رہے تھے کہ الگ تھریڈ بناؤ، جب تھریڈ بن گیا۔ تو جواباً بات شروع کرنے کی غرض سے آپ نے دلیل بھی پیش کردی۔ اور پھر اب کہتے ہیں کہ میں نے بات نہیں کرنی، بلکہ مجھے گھسیٹا جا رہا ہے۔۔۔بہت خوب۔۔یعنی ہم نے کوٹ کردہ آیت کا صرف ترجمہ طلب کرلیا، تو آن جناب اردو کے بجائے عربی میں بات کرنے پر تیار ہوگئے۔ اور پھر اب کہتے ہیں کہ میں نے بات نہیں کرنی۔ جناب یہ سب کیا ہے؟ ذرا بتانا پسند فرمائیں گے۔؟

5۔ مناظرانہ انداز نہیں بھائی، یہ بھی افہام وتفہیم ہی ہے۔آیت کا ترجمہ پوچھ لینا مناظرانہ انداز ہوجاتا ہے۔ افہام وتفیہم کا ایک اسلوب نہیں ہوتا، بلکہ افہام وتفیہم کئی اسلوب سے ہوسکتا ہے۔۔ چلو ایک منٹ کےلیے مان لیتے ہیں کہ یہ مناظرانہ اسلوب ہے تو پھر آپ نے نئے تھریڈ بنانے کی فرمائش کیا مناظرانہ طرز پہ گفتگو کرنے کےلیے نہیں کی تھی؟۔جو آپ کا جواب ہوگا ہمیں اسی سے اتفاق ہوگا۔

6۔ بہت خوب ۔۔عالم وہ ہے جو عمل بھی کرے۔ اور استدلال میں آیت ۔۔فسئلوا اہل الذکر پیش کردی۔ بھائی جی اس آیت کا عالم اور عمل سے کیا تعلق ہے؟۔۔۔یہ تو آپ لوگوں کی موضوع تقلید پر سب سے بڑی گھڑی ہوئی دلیل ہے۔۔یہ تو آپ نے سوال گندم جواب چنا والی بات کر ڈالی۔۔۔باقی اللہ تعالیٰ نے اہل الذکر کیوں کہا؟ اہل العلم کیوں نہیں؟ تو یہ ایک الگ بات ہے۔۔اگر استدلال کرتے تھے تو ذرا مزید وضاحت فرمانا پسند کریں گے؟ تاکہ ہم بھی جان سکیں کہ اس آیت کا تعلق عالم کے عمل کرنے سے ہے۔۔ہمارے علم میں اضافہ کی غرض سے۔شکریہ

7۔ بالکل بھائی، اس لیے تو میں نے کہا کہ میں بھی طالب علم اور علماء کا خادم ہونے کے ناطے کبھی کبھار بات کرلیا کرتا ہوں، غرض وغایت صرف سیکھنا ہی ہوتا ہے۔ کہ جہاں کہیں اگر میں غلطی پر ہوں، تو بات چیت میں وہ غلطی سامنے آجائے گی، علماء کی طرف سے تصحیح ہونے پر غلطی میں درستگی کا موقع مل جائے گا۔ اور اسی غرض سے اس موضوع پر آپ سے بات کرنے کا ارادہ کیا۔

کوئی بات نہیں، بس آپ ناراض نہ ہوں۔لیکن چلو آپ کی پیش کردہ آیت کا ترجمہ میں ہی کوٹ کردیتا ہوں۔

وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ ﴿الاعراف: ٢٠٤﴾
اور جب قرآن پڑھا جایا کرے تو اس کی طرف کان لگا دیا کرو اور خاموش رہا کرو امید ہے کہ تم پر رحمت ہو
لو جی آپ کی ناراضگی کے ڈر سے اس بار آیت کا ترجمہ پیش کردیا ہے۔ اب نیکسٹ بات کرنی ہے تو اپنی دلیل کا ترجمہ آپ نے خود پیش کرنا ہوگا۔ ورنہ ترجمہ وخلاصہ بتائی گئی شرط پر ہم پیش کردیں گے۔

کیا خیال ہے پھر اب ہم عقلی ونقلی طور پر ثابت کریں کہ آپ کی پیش کردہ آیت جس موضوع پر بحث ہے، اس پر پیش کی بھی جاسکتی ہے کہ نہیں ؟۔۔اگر آپ کی طرف سے حکم ہو تو پیش کیا جائے گا۔ ورنہ آپ نے لکھا میرا آخری کومنٹ ہے، تو پھر ہم بھی اس تھریڈ سے ناراض ہوجائیں گے۔والسلام
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
چلئے
اس کاجواب ہے قران کی آیت وَإِذَا قُرِىءَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُواْ لَهُ وَأَنصِتُواْ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ
وَلَقَدْ آتَيْنَاكَ سَبْعًا مِّنَ الْمَثَانِي وَالْقُرْآنَ الْعَظِيمَ [١٥:٨٧]
اور ہم نے تم کو سات آیتیں جو دہرا کر پڑھی جاتی ہیں اور عظمت والا قرآن عطا فرمایا ہے
 
Top