• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مقلدین سے ایک سوال ؟

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
شاید اسی لئے علامہ اقبال فرماتے ہیں۔۔۔
ہنسی آتی ہے مجھے حسرت انسان پر
گناہ کرتا ہے خود، لعنت بھیجتا ہے شیطان پر​
 
ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
ان سے صرف ایک ہی سوال پوچھے کہ نظریہ امام اور نظریہ امامت کے فرق کو بیان کیجئے
 
ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
ان سے صرف ایک ہی سوال پوچھے کہ نظریہ امام اور نظریہ امامت کے فرق کو بیان کیجئے
ضدی صاحب!
یہ سوال اگر آپ کی ضد کا نتیجا ہے تو یقینا آپ کی یہ ضد تحقیق پر ہوگی؟؟؟؟
خود ہی اپنی تحقیق دلائل کے بیان کردیں۔ ہم نہ نظریہ امام سے واقف ہیں اور نہ ہی نظریہ امامت ہمارا نظریہ ہے۔
 
ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
محترم اس مرض میں تو آپ بھی مبتلا ہیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کو دیکھتے ہی شیخ البانی کی طرف رجوع کرتے ہو۔
شیخ البانی لکھ دیں کہ ضعیف تو صرف لفظ ضعیف پر اعتماد کرکے شور مچ جاتا ہے ، ضعیف
اور اگر البانی صاحب نے صحیح لکھا ہے تو تقلید کرتے ہوئے صحیح کا نعرہ لگادیا جاتا ہے۔
اللہ تعالی آپ لوگوں پر رحم فرمائے۔
 
حسیب

رکن
شمولیت
فروری 04، 2012
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
85
پوائنٹ
75

یہ تو الزام ہی ہے۔
ایک واضح مثال شیخ البانی چہرے کے پردے کے قائل نہیں ہیں۔ جبکہ اکثر علماء اس کے قائل ہیں
اسی طرح احادیث کی صحت کے بارے میں بھی کئی مقامات پر اختلاف کیا گیا ہے
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ضدی صاحب!
یہ سوال اگر آپ کی ضد کا نتیجا ہے تو یقینا آپ کی یہ ضد تحقیق پر ہوگی؟؟؟؟
خود ہی اپنی تحقیق دلائل کے بیان کردیں۔ ہم نہ نظریہ امام سے واقف ہیں اور نہ ہی نظریہ امامت ہمارا نظریہ ہے۔
بہت سے مباحث میں عقیدے پر ہر طرح کی تحقیق پیش کی گئی۔۔۔
لیکن سوال یہ ہے کہ تحقیق کو ماننے کا معیار کیا ہے؟؟؟۔۔۔
جب تک وہ معیار سمجھ نہیں آجاتا اُس وقت تک شاید۔۔۔
پیش کی جانے والی تحقیق کو اختلاف کہہ کر بآسانی رد کردیا جاتا ہے۔۔۔
تو سب سے پہلے ہمیں اُس معیار کا تعین کرنا ہوگا۔۔۔
جس کو تحقیق کہتے ہیں۔۔۔
اس لئے کسی بھی کی جانے والی گفتگو کو۔۔۔
بحث برائے بحث ہی سمجھا جاتا ہے۔۔۔
وہ اس لئے کہ شاید کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوتا۔۔۔
 
ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
ضدی صاحب!
یہ سوال اگر آپ کی ضد کا نتیجا ہے تو یقینا آپ کی یہ ضد تحقیق پر ہوگی؟؟؟؟
خود ہی اپنی تحقیق دلائل کے بیان کردیں۔ ہم نہ نظریہ امام سے واقف ہیں اور نہ ہی نظریہ امامت ہمارا نظریہ ہے۔
تو پیارے کس چیز سے واقف ہو یہ بتاؤ پہلے فضول کی کھڑپینچ لاحاصل ہوتی ہے گوگل پر حنفی عقائد پر مباحث کے حوالے اگر سرچ کر لو تو شاید سوال کرنے کی زحمت سے بچ جاتے کیونکہ یہ فضول سوال ہمارے لئے کوئی آزمائش نہیں ہے لیکن تم جیسے خوش فہم لوگ اپنی کی خوش فہمی کا شکار رہ کر خیالی پلاؤ پکانے کے بڑے ماہر ہوتے ہیں لہذا پہلے نظریہ امامت پر پڑھو پھر اس کے بعد دیکھو کہ مزاج کس حد تک مماثلت رکھتا ہے نظریہ امامی گروہ کا نظریہ امامت رکھنے والوں سے فورم کا ایک ممبر صرف بخاری پر اعتراض اٹھانے کے لئے اس کو پڑھتا ہے اور ہمارے احناف اس میں موجود حدیث کو ہی نہیں مانتے کہ امام کا قول ہر حدیث پر اس کے مذہب کی راہ میں روڑا ہے تو رد کردیتے ہیں تو مجھے یہ بتانا پسند کریں گے کہ دونوں میں اختلاف کہاں ہے ایک اعتراض پیش کر کے تسلیم کرنے سے انکار کرتا ہے تو دوسرا امام کے قول کو سہارا بنا کر کام یہ ہی کررہا ہے مہذب انداز میں یہ ہی ہے نظریہ امامت اور نظریہ امام میں بس دماغ کی کھڑکیاں کھولنے کی ضرورت ہے آئیڈل نام رکھنے سے ہم کسی کے آئیڈیل نہیں بن جاتے۔
 
Top