محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
ایک ملحد انسان جو خالق کائنات کا منکر ہوتا ہے اس کی اپنی یہ حالت ہے کہ جب وہ کمرے میں بیٹھتا ہے تو اس کے کمرے کی چھت، اس میں لگا پنکھا اور روشنی دینے والا بلب اور کمرے کا فرش خودبخود نہیں بنا ہوتا اور یہ اس بات کو عقلی طور پر مانتا ہے۔
لیکن جب یہی ملحد کمرے سے باہر نکلتا ہے تو اس کی عقل کام کرنا چھوڑ دیتی ہے ۔
کمرے کی چھت خودبخود نہیں بن سکتی لیکن اس کے نزدیک آسمان خودبخود بنا ہوتا ہے۔
کمرے میں لگا بلب خودبخود نہیں بنتا اور خودبخود روشن نہیں ہوتا لیکن اس کے نزدیک سورج خودبخود بنا ہے ، خودبخود روشن ہوا ہے اور خودبخود غروب ہوتا ہے۔
کمرے کا پنکھا خودبخود نہیں بنا اور چلتا لیکن اس کے نزدیک ہوا خودبخود بنی اور خودبخود چلتی ہے۔
کمرے کا فرش خودبخود نہیں بنا لیکن یہ زمین اس کے نزدیک خودبخود بنی۔
اس کی عقل میں یہ باتیں آرہی ہیں لیکن اس نے اپنی سوچ کو غلط طریقے سے اپنایا ہے۔
سید اعجاز شاہ