- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
السلام علیکم
فورم کے فیس بک پیچ پر ایک دوست نے بتایا کہ میں نے محدث فورم اور دیگر فورمز پر موجود الحاد سے متعلقہ مضامین کو اکٹھا کرکے ایک کتابچہ کی شکل دی ہے ، ان کا جمع کردہ تمام مواد میرے پاس ورڈ فائل کی صورت محفوظ ہے ، لیکن اس میں کچھ مزید کام کرنے کی ضرورت ہے مثلا :
1۔ املاء کی غلطیوں کی اصلاح
2۔ بعض جگہوں پر عبارت بے ربط ہے ، اس کی اصلاح
3۔ حواشی مرتب کرنے کی ضرورت ہے ۔
4۔ عربی عبارات کو عربی رسم الخط میں منتقل کرنا ۔
5۔ ڈیزائننگ وغیرہ کے حوالے سے مزید بہتری کی ضرورت ہے ۔
6۔ موضوعات اور عناوین کی فہرست تیار کرنا ۔
7۔ صفحات کی ترقیم (نمبرنگ )
یہ سب چیزیں ملاحظہ کرنے کے بعد میں نے ان سے درخواست کی کہ آپ یہ فائل ہمیں عنایت فرمادیں ، ہم ان شاءاللہ فورم کے ساتھی مل کر اس پر کام کریں گے ، اور پھر ایک بہترین کتابچے کی شکل میں آپ کے شکریہ کے ساتھ اس کو بغرض فائدہ سب کے سامنے پیش کردیں گے ، بلکہ کوشش کریں گے کہ اگر کتاب منظور ہوسکی تو اس کو کتاب وسنت لائبریری پر بھی اپلوڈ کیا جائے گا ۔
یہ فائل تقریبا 112 صفحات پر مشتمل ہے ، آب احباب سے گزارش ہے کہ بتائیں مل جل کر کس طرح ہم یہ کام ترتیب دے سکتے ہیں ،، نماز کے بعد میں وہ فائل بھی اپلوڈ کردیتا ہوں ۔ ان شاءاللہ ۔

Last edited: