الحاد کی تعریف
تھوڑے سے تصرف سے
اللہ تعالیٰ نے جو آسمانی ہدایت اس دنیا کو عطا فرمائی وہ بنیادی طور پر تین عقائد پر مشتمل تھی:
یعنی توحید،نبوت و رسالت اور آخرت۔
اس کا خلاصہ یہ ہے اس کائنات کو ایک اللہ نے تخلیق کیا ہے۔ تخلیق کرنے کے بعد وہ اس کائنات سے لا تعلق نہیں ہو گیا بلکہ اس کائنات کا نظام...