جانی اعوان
رکن
- شمولیت
- مئی 20، 2012
- پیغامات
- 128
- ری ایکشن اسکور
- 257
- پوائنٹ
- 90
کوشش یہ ہے کہ اس میں مزید مضمون شامل ہو جائے ۔۔ ابھی تو بے شمار مضامین باقی ہے ۔
ان کی نشاندہی کردیں ، وہ بھی شامل کرلیے جائیں گے ۔ ان شاءاللہکوشش یہ ہے کہ اس میں مزید مضمون شامل ہو جائے ۔۔ ابھی تو بے شمار مضامین باقی ہے ۔
جی محترم نعیم صاحب ! آپ کے پاس فائل کہاں تک پہنچی ، اوپر لنک میں تین چار مضامین دیے گئے ہیں ، اگر ہوسکے تو آپ انہیں اس فائل میں شامل کرلیں ، یا پھر آپ مکمل کرکے فائل مجھے دے دیں ، میں ان مضامین کو شامل کرلوں گا ۔ ان شاءاللہ ۔میں چاھتا ہو اس کتاب میں ایک نبوت کا باب ہو ۔۔ اللہ کی توفیق سے میں نے نبوت کے باب میں ۔۔ تمام دلائل اور جو اعتراضات کئے جاتے ہے ان کا مضلل جواب یکجا کر دیا ہے الحمداللہ ۔۔ اگر آپ برادران اسے پنسد کریں تو شامل کر دے ۔۔
لنک یہ ہے :
https://www.facebook.com/notes/ﺁﭘﺮﯾﺸﻦﺍﺭﺗﻘﺎﺋﮯ-ﻓﮩﻢ-ﻭ-ﺩﺍﻧﺶ/نبوت-محمد-ﷺ-کے-دلائل-اور-ان-پر-اعتراضات-کا-جائزہ-مضامین/404907099700336
میر ے پاس بھی ملحدوں کے شہبات ماجود ہیں ۔ان میں سے کچھ کے جوابات تو ماجود ہیں اور کچھ کے نہیں وہ بھ شہبات دے جو دوں اور جن کت جواب نہیں ہیں ۔ان شہبات کے جواب لکھنے کی کوشش کرں گےان کی نشاندہی کردیں ، وہ بھی شامل کرلیے جائیں گے ۔ ان شاءاللہ
جی فی الوقت ملحدین کے جوابات جو انٹرنیٹ پر موجود ان کو اکٹھا کرنا مقصد ہے ، شبہات کے جوابات لکھنا بھی اہم کام ہے ، جن شبہات کا خاطر خواہ جواب کہیں نہیں لکھا گیا ، آپ ایک الگ تھریڈ میں ان کو زیر بحث لائیں ۔میر ے پاس بھی ملحدوں کے شہبات ماجود ہیں ۔ان میں سے کچھ کے جوابات تو ماجود ہیں اور کچھ کے نہیں وہ بھ شہبات دے جو دوں اور جن کت جواب نہیں ہیں ۔ان شہبات کے جواب لکھنے کی کوشش کرں گے
@خضر حیات