• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ملحدین کے شبہات کا رد ۔ مشورہ اور تعاون درکار ہے ۔

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
میری بات کا جواب نہیں دیا گیا کیا میں اسکو شئیر کر لو فیسبک پر
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
میری بات کا جواب نہیں دیا گیا کیا میں اسکو شئیر کر لو فیسبک پر
میں نے ابھی اوپر مراسلے دیکھے ہیں ، اس فائل میں نعیم صاحب اپنا کام کر چکے ہیں ، بقیہ میری ذمہ داری رہ گئی ہے ، ایک ہفتہ انتظار کرلیں ، میں عربی عبارات وغیرہ دیکھ لیتا ہوں ۔
اگر انتظار نہ کرنا چاہیں تو تب بھی کوئی حرج نہیں ، آپ اسے اسی طرح فیس بک پر شیئر کرسکتے ہیں ۔
 
شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
میں نے ابھی اوپر مراسلے دیکھے ہیں ، اس فائل میں نعیم صاحب اپنا کام کر چکے ہیں ، بقیہ میری ذمہ داری رہ گئی ہے ، ایک ہفتہ انتظار کرلیں ، میں عربی عبارات وغیرہ دیکھ لیتا ہوں ۔
[SIZE=6]@خضر حیات[/SIZE] السلام علیکم خضر بھائی اس کتاب کا کیا ہوا۔۔ ایک ہفتہ تو چھوڑیں 3 مہینے سے اوپر ہو گئے
میں تو پرانی پوسٹیں نکال نکال کر لوگوں کو ان کے وعدے یاد دلا رہا ہوں (ابتسامہ)
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
[SIZE=6]@خضر حیات[/SIZE] السلام علیکم خضر بھائی اس کتاب کا کیا ہوا۔۔ ایک ہفتہ تو چھوڑیں 3 مہینے سے اوپر ہو گئے
میں تو پرانی پوسٹیں نکال نکال کر لوگوں کو ان کے وعدے یاد دلا رہا ہوں (ابتسامہ)
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ابتسامہ ۔
اللہ آپ کو جزائے خیر دے ، امید ہے آپ کی اس بار کی یاددہانی رنگ لائے گی ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ابتسامہ ۔
اللہ آپ کو جزائے خیر دے ، امید ہے آپ کی اس بار کی یاددہانی رنگ لائے گی ۔
عرفت ربی بفسخ العزائم ۔
ابتسامہ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
فیس بک سے ایک مفید پوسٹ :
تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ الحمدللہ کچھ عرصہ قبل، ملحدین کی جانب سے پھیلائے گئے اسلام پر بائیس اعتراضات کا جواب ''آپریشن ارتقائے فہم و دانش گروپ" کی کوششوں کی بدولت
ایک متبحر عالم دین علامہ پیر غلام رسول قاسمی صاحب نے لکھ کر سرگودھا کے مکتبہ رحمۃ اللعالمین سے شائع کروا دیا ہے۔ اس کتاب میں ان اعتراضات کے جواب کے ساتھ ساتھ نبوتِ مصطفیٰ ﷺ کے دلائل نیز الحاد کی تاریخ اور عصر حاضر کے اہم انسانی مسائل کے حل پر بھی بحث ہے۔
وہ تمام احباب جو اس مجموعے سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں ، اسے درج ذیل تین لنکس سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔ نیز اگر چاہیں تو کتاب کے بیک ٹائٹل پر دیے گئے ایڈریس اور فون نمبرز کے ذریعے ہارڈ کاپی بھی منگواسکتے ہیں۔
صاحب ثروت اور دردمندمسلمانوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ صرف 600 روپے قیمت والے اس علمی مجموعے کو اپنی استطاعت کے مطابق خرید کر کالج یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس نیز علمی ذوق یا جدّت پسند لبرل خیالات رکھنے والے مسلم احباب میں مفت تقسیم کریں۔
(کوشش کریں اس پوسٹ کو اپنی ٹائم لائن سے اپلوڈ کریں اور اگر ممکن نہ ہو تو کم از کم شیئر ضرور کریں۔ چاہیں تو حسب ضرورت ایڈیٹنگ بھی کرلیں)
اللہ ہمیں اپنی ہمت کے مطابق دین متین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
فیس بک گروپ ڈاؤنلوڈنگ لنک:
https://www.facebook.com/groups/oifd1/693007427556967/
میڈیا فائر ڈاؤنلوڈنگ لنک :
http://www.mediafire.com/…/zx9lvaq3o9u…/ISLAM_ZINDA_BAAD.pdf
گوگل ڈرائیو ڈاؤنلوڈنگ لنک :
http://www.mediafire.com/…/zx9lvaq3o9u…/ISLAM_ZINDA_BAAD.pdf
 
Top