محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
مندر 《اور》 مزار !
استغفراللہ العظيم1۔ہندو غیر اللہ کی عبادت کے لئے مندر جاتا ہے۔
جب کہ مسلمان اولیا کو ایصال ثواب کرنے کے لئے مزار جاتا ہے۔
2۔ہندو کا پرساد تقرب الی غیر کے لئے ہے
جب کہ مسلمان کی نیاز ولی کو ایصال ثواب کے لئے ہے۔
اور دیکھو وہ بھی تو گنگا کے پانی کو پاک سمجھتے ہیں اور تم آب زمزم کو۔وہ بھی پتھروں کو چومتے ہیں تم بھی حجر اسود کا بوسے لیتے ہو۔وہ بھی پتھروں کو سجدہ کرتے ہیں تم بھی کعبے کی طرف سجدہ کرتے ہو۔تو کیا ان سب کو بھی ہندوانہ اعمال کہو گئے؟کیا ہندو روزے نہیں رکھتے بلکہ کچھ نے تو ان کے لئے نماز کو بھی تسلیم کیا ہے تو کیا یہ اعمال بھی ہندوانہ ہونگے؟
دیکھو یہودی کہتے ہیں موسی نبی ہیں تم بھی کہتے ہو موسی نبی ہیں کیا تمہارا عقیدہ یہودانہ ہونگا؟
یہ عجیب گپ ہے تم لوگوں کی کسی بدمذہب سے کسی عمل یا عقیدہ کی مماثلت سے وہ عقیدہ خراب نہیں ہوتا۔اور ان سب باتوں کا سادہ جواب یہ کہ ہندوں اگر پتھر کو سجدہ کرتا ہے تو اس کو معبود سمجھ کر ہم کعبے کو معبود نہیں سمجھتے بلکہ وہ تو ایک ذریعہ ہے۔تو پتہ چلا اعمال میں مماثلت کا فرق عقیدہ سے ہوگا۔
لہذا وہ یہ اعمال بطور عبادت اور بتوًں کو معبود سمجھ کر کرتے ہیں۔
بھائی ویڈیو پیش کی ہے کیا یہ کافی نہیںجناب جو بات میں نے کہی اس کا تو کوئی جواب نہیں دے پائے تم۔۔۔باقی اسلام علیکم