• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منصور حلاج کے بار ےمیں دیوبند کا فتاوٰ ی

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
آپ نا پسند کرنے پہلے ان کے قوائد پڑہ تو لیتے میرے بھائی
وہ لکھتے ہیں
"شرعی سوال کا جواب یا فتوی دینے کا حق صرف "مفتی" کو ھےاور علماء میں سے جن کو مفتیان کی جانب سے جواب نقل کرنے کی اجازت ہے ۔ . غیر اھل علم کو جواب دینے کی قطعا اجازت نہیں ھے."
اس کے بعد لکھتے ہیں
"
*اھل علم حضرات اگر جواب دینا چاھیں، توجواب اردو میں لکھیں اور حوالہ بھی دیں. تاکہ غیر اھل علم سے امتیاز رھے،
"
اب اگر وہاں کمینٹ میں جوب لکھنے والے سارے کے سارے مفتی ہیں تو پھر دوسرے پیرہ سے اہل علم اور غیر اہل علم کا امتیاز چہ معنی۔ اور ہاں مفتی حضرات صرف شرعی سوالات کا جواب دیں یعنی احکام و مسائل باقی تاریخ وغیرہ میں پیرہ 2 کے مطابق دوسرے حضرات بھی جواب دے سکتے ہیں۔ اور آپ نے جو بڑے شد و مد سے فتاوی کھ مارا وہ پیرا 2 سے تعلق رکھتا ہے ۔۔
جن مفتیان و مستورات کو جواب کی اجازت ہے وہ یہ ہیں
مفتی محمد نوید صاحب (گروپ اونر )
مفتی محمد احسن صاحب
مفتی انس رحیم صاحب
مفتی ابو لبابہ یوسفزئی صاحب
مفتی ظاہر جان احسن صاحب
مفتی محمد عاصم صاحب
مولانا محمد مکی قاسمی صاحب
معاون: بھائی محمد نوید صاحب
......
مستورات میں سے
محترمہ "غض بصر" صاحبہ
محترمہ کنول صدیقی صاحبہ
محترمہ طالبہ شاکرہ صاحبہ
محترمہ دختر اسلام صاحبہ
محترمہ عائشہ سدوزئی صاحبہ
معاون: ایمان رحمانی
معاون : عائشہ محمد
اب جب آپ نے پوسٹ کی تھی یعنی سو کالڈ فتوی ٹھوکا تھا اس وقت کا جواب کسی ابو محمد خان نے دیا تھا جو کہ مفتی پینل میں نہیں صاف ظاہر ہے میرے بات صحیح تھی لیکن پھر اب اس پوسٹ میں ایک نئی انٹری ہوئی ہے جو اس وقت نہیں تھی یعنی مفتی نوید صاحب نے وہی کتاب پوسٹ کی ہے جو اسی فورم میرے لئے ایک بھائی آزاد نے پوسٹ کی ۔اسی پوسٹ کے جواب میں میں نے آزاد بھائی کو جواب لکھا تھا جو یہ ہے۔""""" شکریہ بھائی اگر طلحہ بھائی بھی ایسی کوئی حوالہ لکھ دیتے تو مجھے پوسٹ کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔اب کیا فیس بک کی پوسٹ بھی فتوی کا درجہ رکھتی ہیں اگر میں کسی کباڑئے کی پوسٹ فیس بک سے اٹھا کر یہاں کہوں کہ یہ اہل حدیث کا فتوی ہے تو بھائی اس بڑی زیادتی اور کیا ہوگی """"اگر اس بات کو آپ اسی وقت فرقہ واریت سے بالاتر ہو کر سجھنے کی کوشش کرتے آپ کو جوابات لکھنے کی نوبت نہ آتی نہ ہی مجھے آپ کو سمجھانے میں اتنی محنت کرنی پڑتی لیکن چونکہ آپ کا شوق ہی فرقہ واریت ہے تو اللہ ہی ہے جو سمجھا سکتا ہے ---------------- آخر میں حقیقت یہ ہے کہ آپ نے ایک صحیح بات کو غلط انداز میں پیش کیا اگر اسی بات کو آزاد بھائی یا شیخ اسحاق کی طرح پیش کرتے تو آپ کی بات پر مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوتا۔۔۔۔ میرہ اصل اعترآض یہ ہے کہ آپ کسی مستند آدمی یا کتاب یا حوالہ سے ہی کسی کے بارے میں لکھیں نہ کہ فیس بکی دانشورون سے۔۔۔
اللہ تعالی سمجھ دے اور جلد بازی سے بچائے
ابو محمد خان بہت ساری پوسٹوں کا جواب دیتا ہے ۔اس نے فقیہ سوالوں کا جواب بھی دیا ہیں
https://www.facebook.com/groups/daruliftawalirshad/978092848887860/?ref=notif&notif_t=lik
https://www.facebook.com/groups/daruliftawalirshad/978708032159675/?notif_t=like
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
آخر میں حقیقت یہ ہے کہ آپ نے ایک صحیح بات کو غلط انداز میں پیش کیا اگر اسی بات کو آزاد بھائی یا شیخ اسحاق کی طرح پیش کرتے تو آپ کی بات پر مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوتا۔۔۔۔ میرہ اصل اعترآض یہ ہے کہ آپ کسی مستند آدمی یا کتاب یا حوالہ سے ہی کسی کے بارے میں لکھیں نہ کہ فیس بکی دانشورون سے۔۔۔
اللہ تعالی سمجھ دے اور جلد بازی سے بچائے
اشرف علی تھانوی دیوبندی کو ن سے مفتی ہیں وہ بھی تو علم ہیں
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
ابو محمد خان بہت ساری پوسٹوں کا جواب دیتا ہے ۔اس نے فقیہ سوالوں کا جواب بھی دیا ہیں
https://www.facebook.com/groups/daruliftawalirshad/978092848887860/?ref=notif&notif_t=lik
https://www.facebook.com/groups/daruliftawalirshad/978708032159675/?notif_t=like
ضرور دیتا ہوگا لیکن فورم کے مطابق وہ مفتی پینل میں نہیں ہے ۔۔۔ تو بات یہیں ختم ہوجاتی ہے
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
اشرف علی تھانوی دیوبندی کو ن سے مفتی ہیں وہ بھی تو علم ہیں
مولانہ اشرف علی تھانوی نہ صرف مفتی بلکہ اپنے وقت کے بہت بڑے عالم ہیں۔ آپ ان کے بارے کچھ کہنے سے پہلے خود کا محاسبہ کریں ۔۔
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
ضرور دیتا ہوگا لیکن فورم کے مطابق وہ مفتی پینل میں نہیں ہے ۔۔۔ تو بات یہیں ختم ہوجاتی ہے
اس سے یہ کب ثابت ہوتا ہے کے وہ مفتی نہیں ہے ۔
گروپ کے قواعد وضوابط میں یہ بات شامل ہے "شرعی سوال کا جواب یا فتوی دینے کا حق صرف "مفتی" کو ھےاور علماء میں سے جن کو مفتیان کی جانب سے جواب نقل کرنے کی اجازت ہے ۔ . غیر اھل علم کو جواب دینے کی قطعا اجازت نہیں ھے."
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
مولانہ اشرف علی تھانوی نہ صرف مفتی بلکہ اپنے وقت کے بہت بڑے عالم ہیں۔ آپ ان کے بارے کچھ کہنے سے پہلے خود کا محاسبہ کریں ۔۔
پھر ان کے نام کے ساتھ مولانہ کا لفظ کیوں لگاتے ہو مفتی کا کیوں نہیں لگاتے ؟
اور جہاں تک خود کے محاسبہ کا تعلق ہے ۔ تو الحمداللہ میرے وعقائد ان سے بہت زیادہ بہتر ہیں ۔ ان کی طرح کفریا وشرکیہ عقائد نہیں رکھتا ہوں
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
اس سے یہ کب ثابت ہوتا ہے کے وہ مفتی نہیں ہے ۔
گروپ کے قواعد وضوابط میں یہ بات شامل ہے "شرعی سوال کا جواب یا فتوی دینے کا حق صرف "مفتی" کو ھےاور علماء میں سے جن کو مفتیان کی جانب سے جواب نقل کرنے کی اجازت ہے ۔ . غیر اھل علم کو جواب دینے کی قطعا اجازت نہیں ھے."
تو کیا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ دارل افتا کےئ فیس بک پیج پر جو بھی جواب فدے وہ مفتی ہے اگر ایسا ہوتا تو اس کا زکر مفتی پینل میں ضرور ہوتا۔۔۔کیوں ان کے مطابق مفتی پینل کے لوگوں کی ہی بات افیشل جواب سمجھا جانا چائے اور پھر آپ کیسے کہ سکتے ہیں کہ وہ مفتی ہے ۔۔اگر پھر بھی آپ کو ضد ہے تو اس سے پوچھ کیوں نہیں لیتے۔۔۔
اور ہاں پیرا ٹو بھی پڑہیں جو یہ ہے """اھل علم حضرات اگر جواب دینا چاھیں، توجواب اردو میں لکھیں اور حوالہ بھی دیں. تاکہ غیر اھل علم سے امتیاز رھے"""
 
Last edited:
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
پھر ان کے نام کے ساتھ مولانہ کا لفظ کیوں لگاتے ہو مفتی کا کیوں نہیں لگاتے ؟
اور جہاں تک خود کے محاسبہ کا تعلق ہے ۔ تو الحمداللہ میرے وعقائد ان سے بہت زیادہ بہتر ہیں ۔ ان کی طرح کفریا وشرکیہ عقائد نہیں رکھتا ہوں
اس بات کا فیصلہ تو اللہ تعالی پر ہی چھوڑ دیں کہ کون کفر کرتا ہے کون مشرک ہے ۔ گر ورنہ آپ کی طرح تکبر تو شیطان بھی کرتا تھا۔۔۔
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
تو کیا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ دارل افتا کےئ فیس بک پیج پر جو بھی جواب فدے وہ مفتی ہے اگر ایسا ہوتا تو اس کا زکر مفتی پینل میں ضرور ہوتا۔۔۔کیوں ان کے مطابق مفتی پینل کے لوگوں کی ہی بات افیشل جواب سمجھا جانا چائے اور پھر آپ کیسے کہ سکتے ہیں کہ وہ مفتی ہے ۔۔اگر پھر بھی آپ کو ضد ہے تو اس سے پوچھ کیوں نہیں لیتے۔۔۔
اور ہاں پیرا ٹو بھی پڑہیں جو یہ ہے """اھل علم حضرات اگر جواب دینا چاھیں، توجواب اردو میں لکھیں اور حوالہ بھی دیں. تاکہ غیر اھل علم سے امتیاز رھے"""
مفتی نوید نے ابومحمد کے فتاوی کی ترید کیوں نہیں کی ؟
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
اس بات کا فیصلہ تو اللہ تعالی پر ہی چھوڑ دیں کہ کون کفر کرتا ہے کون مشرک ہے ۔ گر ورنہ آپ کی طرح تکبر تو شیطان بھی کرتا تھا۔۔۔
اللہ نے ہم کو قران و حدیث بھی دی ہے ۔جس سے ہم فیصلہ کر سکتے ہیں ۔اس کی روشنی میں فیصلہ کرلیں کیا خیال ہے
 
Top