@ابو حمزہ بھائی یہی ہائلائٹ کردہ بات اگر آپ کسی دیوبندی مولوی کے آگے کہیں گے تو شاید وہ آپ کو آئندہ کے لیے دیوبندی ماننے سے انکار کردے۔
دوسری بات یہ کہ میں نے ایک دوسری پوسٹ میں دیوبندی مولویوں کی ہاتھ کی صفائی کا تذکرہ کیا تھا، آپ سے گذارش ہے کہ آپ اس فورم کے تقابل مسالک سیکشن میں زمرہ دیوبندی کا مطالعہ فرمائیں، آپ کو وہاں بھی کافی ایسی باتیں پتا چلیں گی جن کے بارے میں "عام دیوبندی" ہونے کے ناتے آپ کا کچھ اور گمان رہا ہوگا لیکن درحقیقت ان مولویوں کا نظریہ آپ کے برعکس ہوگا۔
جیسے وہی المہند والی بات کہ قبروں سے باطنی فیض حاصل کرنا جائز ہے مگر خواص کے طریقہ پر "یعنی عوام کا دین الگ اور خواص کا دین الگ"
@طلحہ خان بھائی آپ سے گذارش ہے کہ
@ابو حمزہ بھائی کی ہائلائٹ کردہ بات اور پھر تفصیلی وضاحت کے بعد اس ضمن میں مزید بحث مباحثے کی گنجائش نہیں ہے، میرا خیال ہے انہیں "اصلی دیوبندی عقائد" کی حقیقت جاننے کیلیے وقت دیں، آگے آپ کی مرضی بھائی۔