• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

شمولیت
مئی 05، 2014
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
81
قادری رانا جی :
پہلے دعوی ہوتا ہے پھر اس کی تنقیح پھر اصول طے ہوتے ہیں اور پھر دلائل کی باری آتی ہے ۔ معزرت کے ساتھ لکھتا ہوں کہ جناب نے شتر بے مہار کی طرح اپنے مذعومہ دلائل کو پیش کرنا شروع کر دیا نہ دعوی لکھا نہ اس کی تنقیح کروائی نہ اصول طے کئے ؟ جن کی بنیاد ہی کمزور ہو وہ دیواریں کیا کھڑی کریں گے
جناب من : کب تک اس عقیدہ " غیر اللہ سے استمداد " سے فرا راختیار کریں گے؟ اسے چھوڑ کر کبھی استعانت کی بات کرتے ہیں اور کبھی وسیلہ وتبرک کی آخر کیوں؟
جناب نے پانچ سوالوں کے جواب کی ناکام کوشش کی ہے اور پانچ سوالوں کو شیر مادر سمجھ کر ہڑپ کر گئے کیوں؟
جناب من : ان پانچ سوالوں کے جواب جناب کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گے
(2) اب لفظ استمداد کو مدنظر رکھیں اور اس کا معنیٰ نقل کریں شرعی اور لغوی طور پر
(3) جناب نے استعانت کا لفظ لکھا ہے اس کا معنی نقل کریں شرعی و لغوی طور پر
(4) لفظ توسل کا معنی شرعی و لغوی طور پر نقل کریں
(5) لفظ تبرک کا شرعی و لغوی معنی نقل کریں
(9)کشمیری صآحب کے سوالات پڑھیں کیا انہوں نے کسی جگہ غیر اللہ کی استمداد کو وسیلہ یا تبرک سمجھا ہے؟
ان پانچ کا جواب سوال کے مطابق لکھیں پھر جناب کے پانچ جوابات پر کچھ عرض کرتا ہوں
اب جناب نے اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ لکھا ہے یہ جھوٹ جناب کو کزاب اعظم بنا دے گا پڑھئیے اپنا جھوٹ :
جنکو عقیدہ انگریز نے الاٹ کیا ہو
جناب من ہمارا وہ عقیدہ نقل کر دیں جسے ہم بطور عقیدہ اپنائے ہوئے ہوں اور انگریز نے وہ عقیدہ ہمیں الاٹ کیا ہو؟
یہ آیت پیش نظر رہے ( لعنۃ اللہ علی الکاذبین )
دوسرا جھوٹ جناب نے یہ لکھا ہے کہ"
الحمد اللہ ہماری بنیاد قرآن و سنت اور جس کی تائید صفہ سے لیکر آج تک تمام محدثین و مفسرین نے کی ہے "
قرآن مجید کی وہ آیت نقل کردیں جو (غیر اللہ سے استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے) ثابت کرتی ہو یا سنت سے اس کی(غیر اللہ سے استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے) تائید نقل کر دیں ؟ جناب نے اس عبارت میں ایک بہٹ بڑی " بُڑ " مار ی ہے کہ" جس کی تائید صفہ سے لیکر آج تک تمام محدثین و مفسرین نے کی ہے " اہل صفہ سمیت خیر القرون کے صرف 10 محدثیں سے ثابت کریں کہ (غیر اللہ سے استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے) آئیں میدان میں اور اپنے اس جھوٹ کو سچ کر دیکھائیں
نبراس کی مکمل عبارت نقل کریں
اپنا یہ جواب یاد رکھیں اور اس پر قائم رہیں (ظنی عقیدہ ہے اس کے منکر پر کچھ فتوی نہیں(مقام نبوت از غلام رسول سعیدی) جس عقیدہ کے منکر پر سرے سے کوئی فتوی نہ ہو اس پر بحث کا دروازہ کھولنا کون سی عقل مندی ہے ؟
موضوع سے فرار نہیں ہونے دونگا ۔
نوٹ: انتظامیہ سے میری درخواست ہے کہ قادری رانا صاحب جب تک اپنا مکمل عقیدہ غیر اللہ سے استمداد پر نقل نہ کریں اصول وضوابط طے نہ کریں اس وقت تک ان کے مذعومہ اور غیر متعلقہ دلائل کو حزف کیا جائے تاکہ یہ پوسٹ کسی نتیجہ کی طرف بڑھ سکے ۔
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
حضرت پوسٹ پڑھنے کی زحمت کر لیں اس میں توسل کے لغوی و شرعی معنی بھی دئے ہیں اور اس کا استمداد سے تعلق بھی۔میں اوپر کچھ بحث کی تھی اس پوسٹ کوتو چھیڑا نہیں۔اگلی بات الگ سے تھریڈ شروع کریں۔اور جس میں آپ اور میں بات کر لیتے ہیں۔کیونکہ ہمارے نزدیک یہ ایک ظنی عقیدہ ہے اور آپ کے نزدیک اسکا مثبت مشرک لہذا اس تھریڈ میں آپ ذارا یہ ثابت کریں کہ یہ عقیدہ شرک ہے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069

آج ہندو بھی ہم سے یہ سوال پوچھتے ہیں۔
ہو گئی تیری مسجدیں ویران اور دربار گونجتے ہیں۔
فرق بس اتنا رہ گیا ہے اے مسلمان!
تم وسیلے کو لیٹا کر تو ہم اسے کھڑا کرکے پوجتے ہیں۔
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
آج ہندو بھی ہم سے یہ سوال پوچھتے ہیں۔
ہو گئی تیری مسجدیں ویران اور دربار گونجتے ہیں۔
فرق بس اتنا رہ گیا ہے اے مسلمان!
تم وسیلے کو لیٹا کر تو ہم اسے کھڑا کرکے پوجتے ہیں۔
مسلمانوں پر تہمت لگاتے وقت اور قبر کو بت کہتے وقت کچھ خدا خوفی کیا کریں۔وہ لوگ پوجتے ہیں ہم پوجتے نہیں۔بہر حال یہ لیں
کیسے ملا بیٹھا تو بتوں سے اللہ کا ولی لگتا ہے تیرا پڑوسی ہے نکھٹو خارجی
تمہارا تو ہر بت ہر مورتی مسجود ہے ہمارا تو فقط ایک خدا معبود ہے
صنم میں جاں تھی نہ ہے نہ ہی اسے ادراک بھی بندہ مومن تو سن لیتا ہے زیر خاک بھی
 
شمولیت
مئی 05، 2014
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
81
حضرت پوسٹ پڑھنے کی زحمت کر لیں اس میں توسل کے لغوی و شرعی معنی بھی دئے ہیں اور اس کا استمداد سے تعلق بھی۔میں اوپر کچھ بحث کی تھی اس پوسٹ کوتو چھیڑا نہیں۔اگلی بات الگ سے تھریڈ شروع کریں۔اور جس میں آپ اور میں بات کر لیتے ہیں۔کیونکہ ہمارے نزدیک یہ ایک ظنی عقیدہ ہے اور آپ کے نزدیک اسکا مثبت مشرک لہذا اس تھریڈ میں آپ ذارا یہ ثابت کریں کہ یہ عقیدہ شرک ہے۔
کہتے ہیں کہ " عقل نہ ہووے تے موجاں ای موجاں ہوندیاں نے "
جناب من پوسٹ کا موضوع توسل نہیں ہے ؟ بلکہ " غیر اللہ سے استمداد " ہے جس سے جناب مسلسل فرار ہیں ۔ اسی لئے بندہ نے سائل کی حثیت میں رہتے ہوئے چند سوال کئے تھے اگر جناب ان کا جواب لکھ دیں تو دیواریں تو پہلے ہی گر چکی ہیں باقی سوالوں کے جواب سے بنیاد ہی ختم ہو جائے گی ۔ ان شاء اللہ
اپنے دو جھوٹوں کا سچ ہونا اور بندہ کے باقی سوالوں کا جواب لکھیں پھر دلائل کی طرف آئیں گے ۔اگر اس بار جناب نے اپنے جھوٹوں کا جواب نہ لکھا تو پیشگی اطلاع کر رہا ہوں جناب کو نام سے مخاطب نہیں کروں گا بلکہ کزاب کہ کر مخاطب کرونگا

Top