• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

شمولیت
مئی 05، 2014
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
81
آپ نے یہ دعوی کیا کہ میری یہ بات جھوٹ ہے جائیں کسی ایک معتمد علیہ مفسر سے یہ ثابتکریں کہ وسیلہ شرک ہے کیونکہ آپ لوگ اس کو شرک کہتے ہیں۔باقی صحابہ نے توسل لیا ہے حضرت عثمان بن حنیف والی حدیث اور اسی طرح قبر انور پر صحابی رسول کا آنا۔ہو سکتا ہے آپ اعمش پر اعتراض کریں تو عرض ہے اگر انکا سماع ابو صالح سے ثابت ہو تو اس کو اتصال پر محمول کیا جائے گا ۔میزان اعتدال۔اور ہاں اگرمزید حوالہ جات چاہیے تو وہ میں دیے ہیں پرانی پوسٹوں میں دکھیں۔اور جاو پھر کہتا ہوں دیکھاو کس محدث نے وسیلہ کو شرک کہا ہو۔جب کہ ہم اب قرآن کی آیت پہلے شاہ عبد العزیز،شیخ جیلانی اور مجدد الف ثانی کر حوالہ جات دے چکے کہ استعانت بمعنی توسل ہے۔جس کا جواب تم کبھی نہیں دے سکتے سوائے یہ کہنے کہ ہم انہیں نہیں مانتے۔یہ بھی لیں

لفظ وہابی آپ ہی کی کوشش سے ۔۔منسوخ ہوا اور جماعت کو اہل حدیث کے نام سے موسوم کیا گیا
بندہ کا سوال پڑھ لیں :
دوسرا جھوٹ جناب نے یہ لکھا ہے کہ"الحمد اللہ ہماری بنیاد قرآن و سنت اور جس کی تائید صفہ سے لیکر آج تک تمام محدثین و مفسرین نے کی ہے "
اس پر بندہ نے پوچھا تھا کہ (
قرآن مجید کی وہ آیت نقل کردیں جو (غیر اللہ سے استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے) ثابت کرتی ہو یا سنت سے اس کی(غیر اللہ سے استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے) تائید نقل کر دیں ؟ جناب نے اس عبارت میں ایک بہٹ بڑی " بُڑ " مار ی ہے کہ" جس کی تائید صفہ سے لیکر آج تک تمام محدثین و مفسرین نے کی ہے " اہل صفہ سمیت خیر القرون کے صرف 10 محدثیں سے ثابت کریں کہ (غیر اللہ سے استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے) آئیں میدان میں اور اپنے اس جھوٹ کو سچ کر دیکھائیں ) اس آیت کی نشاندہی کریں ؟ اس حدیث کی نشاندہی کریں ؟ اہل صفہ میں سے کس نے کہا ہے اس کی نشاندہی کریں ؟ خیر القرون سے لیکر آج تک کے کس ثقہ محدث نے کہا ہے کہ غیر اللہ سے استمداد و استعانت کا مطلب تبرک و وسیلہ ہوتا ہے؟
تم کذاب کے کذاب رہو گے لیکن یہ بات قرآن و سنت اور صفہ سے لیکر تمام محدثین سے ثابت نہیں کر سکو گے ؟ ( ہل من مبارز )
 
شمولیت
مئی 05، 2014
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
81
جناب اتنا تو مسلم ہے کہ انگریزوں نے ایک نبی پیدا کرنیکی سازش رکھی جس کی بنیاد پر ایک کتاب تقویۃ الایمان لکھی گئی اس میں ہے اللہ شاہے تو مصطفی جیسے کڑوڑوں پیدا کر دے۔اسی عقیدہ کی تائید میں اثر ابن عباس پیش کیا گیا جس کی تشریح کرتے ہوئے نانوتوی نے تحذیر الناس لکھی جس میں خود آپ کے بقول ختم نبوت کا نکار ہے اور اسی طرح اسی کتاب کی بنیاد پر مرزا نے نبوت کا دعوی کیا۔
توسل کا لغوی و شرعی معنی اور اس کا استعا نت سے تعلق





جناب کذاب رانا جی : اپناجھوٹا کمنٹ پڑھو :
جنکو عقیدہ انگریز نے الاٹ کیا ہو

اس پر بندہ کا جواب پڑھ لیں

جناب من ہمارا وہ "عقیدہ" نقل کر دیں جسے ہم بطور عقیدہ اپنائے ہوئے ہوں اور انگریز نے وہ عقیدہ ہمیں الاٹ کیا ہو؟
کذاب رانا جی : جانور کی طرح ادھر اُدھر نہ گھومیں اُس عقیدہ کی نشاندہی کریں جو بطور عقیدہ ہم اپنائے ہوئے ہوں اور وہ عقیدہ انگریز نے الاٹ کیا ہو؟ کذاب آدمی کے لئے قرآن پکار پکار کہ اعلان کرتا ہے ( لعنۃ اللہ علی الکاذبین )
 

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
جناب علی معاویہ بھائی بھائی صاحب
عرض ہے کہ مشہور غیر مقلد مولوی نواب صدیق حسن خاں بھوپالی نے قاضی شوکانی یمنی سے جو مدد مانگی ہے ،غیر اللہ سے یہ مدد مانگناوسیلہ ہے یا شرک ہے،یہ مدد مانگنا کس زمرہ میں آتا ہے ؟
qazi shokam madde 1.jpg
qazi shokan madde 2.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
مسلمانوں پر تہمت لگاتے وقت اور قبر کو بت کہتے وقت کچھ خدا خوفی کیا کریں۔وہ لوگ پوجتے ہیں ہم پوجتے نہیں۔بہر حال یہ لیں
کیسے ملا بیٹھا تو بتوں سے اللہ کا ولی لگتا ہے تیرا پڑوسی ہے نکھٹو خارجی
تمہارا تو ہر بت ہر مورتی مسجود ہے ہمارا تو فقط ایک خدا معبود ہے
صنم میں جاں تھی نہ ہے نہ ہی اسے ادراک بھی بندہ مومن تو سن لیتا ہے زیر خاک بھی


(اللهم لا تجعل قبري وثنا يعبد)

(مسند احمد: 2/246' والمصنف لابن ابي شيبة: 3/345)


"اے اللہ میری قبر کو ایسا بت نہ بنانا جس کی پوجا کی جائے"

اس حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قبر کا بت کہا ہے - اور آج پاکستان میں جگہ جگہ قبر پرستی (بت پرستی) عام ہیں - جن کی پوجا کی جا رہی ہے -
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
خوشخبری :
اس تھریڈ کو خراب کرنے میں آپ کامیاب ہو چکے ہیں ۔
اب کسی اور کا رخ کرلیں ۔
مسکراہٹ ۔
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
جناب کذاب رانا جی:
سبھل کر پاؤں رکھنا میکدہ میں رانا جی صاحب
یہاں پگڑی اچھلتی ہے اسے میخانہ کہتے ہیں
موضوع سے ہٹنے سے پہلے یہ شعر مدِ نظر رکھیں ۔ موضوع پر رہیں ورنہ بندہ امام بدعت وضلالت کے کپڑے اتار کر انہیں برہنہ کر دیگا
بندہ کی پوسٹ دوبارہ پڑھیں اور جواب اس کے مطابق لکھیں
کہتے ہیں کہ " عقل نہ ہووے تے موجاں ای موجاں ہوندیاں نے "
جناب من پوسٹ کا موضوع توسل نہیں ہے ؟ بلکہ " غیر اللہ سے استمداد " ہے جس سے جناب مسلسل فرار ہیں ۔ اسی لئے بندہ نے سائل کی حثیت میں رہتے ہوئے چند سوال کئے تھے اگر جناب ان کا جواب لکھ دیں تو دیواریں تو پہلے ہی گر چکی ہیں باقی سوالوں کے جواب سے بنیاد ہی ختم ہو جائے گی ۔ ان شاء اللہ
اپنے دو جھوٹوں کا سچ ہونا اور بندہ کے باقی سوالوں کا جواب لکھیں پھر دلائل کی طرف آئیں گے ۔اگر اس بار جناب نے اپنے جھوٹوں کا جواب نہ لکھا تو پیشگی اطلاع کر رہا ہوں جناب کو نام سے مخاطب نہیں کروں گا بلکہ کزاب کہ کر مخاطب کرونگا
قادری رانا جی :
پہلے دعوی ہوتا ہے پھر اس کی تنقیح پھر اصول طے ہوتے ہیں اور پھر دلائل کی باری آتی ہے ۔ معزرت کے ساتھ لکھتا ہوں کہ جناب نے شتر بے مہار کی طرح اپنے مذعومہ دلائل کو پیش کرنا شروع کر دیا نہ دعوی لکھا نہ اس کی تنقیح کروائی نہ اصول طے کئے ؟ جن کی بنیاد ہی کمزور ہو وہ دیواریں کیا کھڑی کریں گے
جناب من : کب تک اس عقیدہ " غیر اللہ سے استمداد " سے فرا راختیار کریں گے؟ اسے چھوڑ کر کبھی استعانت کی بات کرتے ہیں اور کبھی وسیلہ وتبرک کی آخر کیوں؟
جناب نے پانچ سوالوں کے جواب کی ناکام کوشش کی ہے اور پانچ سوالوں کو شیر مادر سمجھ کر ہڑپ کر گئے کیوں؟
جناب من : ان پانچ سوالوں کے جواب جناب کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گے

(2) اب لفظ استمداد کو مدنظر رکھیں اور اس کا معنیٰ نقل کریں شرعی اور لغوی طور پر
(3) جناب نے استعانت کا لفظ لکھا ہے اس کا معنی نقل کریں شرعی و لغوی طور پر
(4) لفظ توسل کا معنی شرعی و لغوی طور پر نقل کریں
(5) لفظ تبرک کا شرعی و لغوی معنی نقل کریں

(9)کشمیری صآحب کے سوالات پڑھیں کیا انہوں نے کسی جگہ غیر اللہ کی استمداد کو وسیلہ یا تبرک سمجھا ہے؟
ان پانچ کا جواب سوال کے مطابق لکھیں پھر جناب کے پانچ جوابات پر کچھ عرض کرتا ہوں
اب جناب نے اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ لکھا ہے یہ جھوٹ جناب کو کزاب اعظم بنا دے گا پڑھئیے اپنا جھوٹ :
جنکو عقیدہ انگریز نے الاٹ کیا ہو
جناب من ہمارا وہ عقیدہ نقل کر دیں جسے ہم بطور عقیدہ اپنائے ہوئے ہوں اور انگریز نے وہ عقیدہ ہمیں الاٹ کیا ہو؟
یہ آیت پیش نظر رہے ( لعنۃ اللہ علی الکاذبین )
دوسرا جھوٹ جناب نے یہ لکھا ہے کہ"
الحمد اللہ ہماری بنیاد قرآن و سنت اور جس کی تائید صفہ سے لیکر آج تک تمام محدثین و مفسرین نے کی ہے "
قرآن مجید کی وہ آیت نقل کردیں جو (غیر اللہ سے استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے) ثابت کرتی ہو یا سنت سے اس کی(غیر اللہ سے استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے) تائید نقل کر دیں ؟ جناب نے اس عبارت میں ایک بہٹ بڑی " بُڑ " مار ی ہے کہ" جس کی تائید صفہ سے لیکر آج تک تمام محدثین و مفسرین نے کی ہے " اہل صفہ سمیت خیر القرون کے صرف 10 محدثیں سے ثابت کریں کہ (غیر اللہ سے استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے) آئیں میدان میں اور اپنے اس جھوٹ کو سچ کر دیکھائیں
نبراس کی مکمل عبارت نقل کریں
اپنا یہ جواب یاد رکھیں اور اس پر قائم رہیں (ظنی عقیدہ ہے اس کے منکر پر کچھ فتوی نہیں(مقام نبوت از غلام رسول سعیدی) جس عقیدہ کے منکر پر سرے سے کوئی فتوی نہ ہو اس پر بحث کا دروازہ کھولنا کون سی عقل مندی ہے ؟
موضوع سے فرار نہیں ہونے دونگا ۔
نوٹ : انتظامیہ موضوع سے غیر متعلقہ مواد حذف کرے تو یہ کذاب موضوع سے نہیں ہٹے گا
میں تو سمجھا تھا شاید آپ کچھ علمی آدمی ہیں مگر مجھے کیا پتہ تھا کہ جاہل سے مخاطب ہوں ننگا کرنا ایسے کام آپ کو مبارک۔اور جن کو بات کرنے کی تمیز نہیں ایسے حضرات سے بحث نہیں ہوتی۔پہلےگفتگوکے آداب سیکھیں پھر بحثیں کیجئے گا۔اور ہاں میں اسمتداد اور توسل کے ایک ہونے پر قرآن کیآٰت پیش کی تھی جس کا کوئی جواب نہیں آیا۔اور باقی معروضات کا بھی کوئی جواب نہیں دیا۔اور مجھے امید ہے کہ آگے بھی نہیں دے پائے گئے لہذا میری طرف سے اسلام علیکم ۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
@قادری رانا بھائی میرا آپ سے ایک سوال ہے کہ مشرکین مکہ جو لوگ بتوں کی پوجہ کرتے تھے کیا وہ اللہ کو مانتے تھے ؟؟؟
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
(اللهم لا تجعل قبري وثنا يعبد)

(مسند احمد: 2/246' والمصنف لابن ابي شيبة: 3/345)


"اے اللہ میری قبر کو ایسا بت نہ بنانا جس کی پوجا کی جائے"

اس حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قبر کا بت کہا ہے - اور آج پاکستان میں جگہ جگہ قبر پرستی (بت پرستی) عام ہیں - جن کی پوجا کی جا رہی ہے -
کس قبر کو پوجا جا رہا ہے؟
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
میں نے پہلےبھی کہا تھا کہ وہ پو جتے تھے ہم نعوز باللہ کسی کو نہیں پوجتے عبادت صرف اللہ کی
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
Top