جناب قادری رانا جی:
جناب من کب تک اس عقیدہ " غیر اللہ سے استمداد " سے فرا راختیار کریں گے؟ اسے چھوڑ کر کبھی استعانت کی بات کرتے ہیں اور کبھی وسیلہ وتبرک کی آخر کیوں؟
جناب نے پانچ سوالوں کے جواب کی ناکام کوشش کی ہے اور پانچ سوالوں کو شیر مادر سمجھ کر ہڑپ کر گئے کیوں؟
جناب من : ان پانچ سوالوں کے جواب جناب کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گے
(2) اب لفظ استمداد کو مدنظر رکھیں اور اس کا معنیٰ نقل کریں شرعی اور لغوی طور پر
(3) جناب نے استعانت کا لفظ لکھا ہے اس کا معنی نقل کریں شرعی و لغوی طور پر
(4) لفظ توسل کا معنی شرعی و لغوی طور پر نقل کریں
(5) لفظ تبرک کا شرعی و لغوی معنی نقل کریں
(9)کشمیری صآحب کے سوالات پڑھیں کیا انہوں نے کسی جگہ غیر اللہ کی استمداد کو وسیلہ یا تبرک سمجھا ہے؟
ان پانچ کو جواب سوال کے مطابق لکھیں پھر جناب کے پانچ جوابات پر کچھ عرض کرتا ہوں
اب جناب نے اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ لکھا ہے یہ جھوٹ جناب کو کزاب اعظم بنا دے گا پڑھئیے اپنا جھوٹ :
جنکو عقیدہ انگریز نے الاٹ کیا ہو
جناب من ہمارا وہ عقیدہ نقل کر دیں جسے ہم بطور عقیدہ اپنائے ہوئے ہوں اور انگریز نے وہ عقیدہ ہمیں الاٹ کیا ہو؟
یہ آیت پیش نظر رہے ( لعنۃ اللہ علی الکاذبین )
دوسرا جھوٹ جناب نے یہ لکھا ہے کہ"الحمد اللہ ہماری بنیاد قرآن و سنت اور جس کی تائید صفہ سے لیکر آج تک تمام محدثین و مفسرین نے کی ہے "
قرآن مجید کی وہ آیت نقل کردیں جو (غیر اللہ سے استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے) ثابت کرتی ہو یا سنت سے اس کی(غیر اللہ سے استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے) تائید نقل کر دیں ؟ جناب نے اس عبارت میں ایک بہٹ بڑی " بُڑ " مار ی ہے کہ" جس کی تائید صفہ سے لیکر آج تک تمام محدثین و مفسرین نے کی ہے " اہل صفہ سمیت خیر القرون کے صرف 10 محدثیں سے ثابت کریں کہ (غیر اللہ سے استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے) آئیں میدان میں اور اپنے اس جھوٹ کو سچ کر دیکھائیں
نبراس کی مکمل عبارت نقل کریں
اپنا یہ جواب یاد رکھیں اور اس پر قائم رہیں (ظنی عقیدہ ہے اس کے منکر پر کچھ فتوی نہیں(مقام نبوت از غلام رسول سعیدی) جس عقیدہ کے منکر پر سرے سے کوئی فتوی نہ ہو اس پر بحث کا دروازہ کھولنا کون سی عقل مندی ہے ؟
باقی اس پوسٹ کے موضوع سے فرار کی کوشش نہ کریں اہل شرک وبدعت کا امام جناب احمد رضا خان اللہ رب العزت کا بھی گستاخ تھا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بھی اس پر کسی اور پوسٹ میں بات کر لیں یہاں نہیں