aqeel
مشہور رکن
- شمولیت
- فروری 06، 2013
- پیغامات
- 300
- ری ایکشن اسکور
- 315
- پوائنٹ
- 119
واہ جی واہ،اگر اہلحدیث صوفی ہو تو مسلمان ،اگر دیو بندی بریلوی ہو تو مشرک۔کیا بات آپ کے مادر علمی کی،لوجی پہلے تو تصوف گالی تھا ابھی شریعت ہی تصوف ہو گیا ،سبحان اللہ۔بات تو اصولی ہے اس لئے اس میں ابوحنیفہ کو شامل کرنا اس لئے ضروری ہے کہ ان کے مقلدین جو دینی احکام میں ابوحنیفہ کی رائے کے مکمل محتاج ہیں وہ تصوف کے منکرین کو بدعتی کہہ رہے ہیں تو سب سے پہلے تو انہیں یہی بتانا چاہیے کہ خود انکے امام تصوف کے منکر تھے یا حامی؟
تصوف کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں اس لئے اگر کوئی اہل حدیث تصوف سے متاثر رہا ہے تو یہ انکی خطاء اور غلطی ہے۔ اسکے علاوہ وہ اہل حدیث جو کچھ نہ کچھ تصوف میں ملوث تھے وہ مشرک نہیں تھے کیونکہ وہ شریعت ہی کو تصوف سمجھتے تھے اس کے برعکس بریلوی اور دیوبندی صوفی ضرور مشرک ہیں کیونکہ انکا تصوف شریعت سے ہٹ کر ہے۔
اس پہلے آپ یہ بھی تسلیم کر چکے ہیں کہ دو چار تھے ،تو اسکا کای مطلب ہے کہ دو چار مشرک بدعتی تھے؟
قارہین! جلد ہی انشا اللہ ایک تھریڈ پیش کیا جائے گا،جس میں دیو بند کا طریقت میں اہلحدیث کا شاگرد ہونا اور اہلحدیث کا دیو بند علما سےمرید ہونا ،پیش کیا جائے گا،اور شاھد صاحب تعصب کی عینک اتار کر میرا مضمون اکا برین اہلحدیث کا طریق السلوک پڑھنا
صوفیاء اہلحدیث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کا طریق السلوک
،آپ کو شاید اتنا بھی نہیں پتا کہ اہلحدیث اکابرین کا تعلق سلسلہ نقشبندیہ سے تھا،میری آپ سے درخواست ہے کہ کسی ایسے منکر ین تصوف بدعتی کو لے آو جو تھوڑا بہتا تو علم رکھتا ہو آپ جیسے کورے کیساتھ بات کرنا مشکل ہے،۔