صرف فردوس جمال ہی کیوں ؟ کیا حج صرف فردوس جمال بھائی نے کیا تھا
فردوس جمال بھائی کا نام اسی لیے لیا تھا کہ وہی دو تین سال پرانی تصاویر کو چند دن پہلے والے واقعے کی تصاویر کہہ رہے ہیں
لیکن عینی شاہدین ہمارے نزدیک عادل ہیں اور سچے ہیں کہ اس واقعے کی ذمہ داری ایرانی مجوسیوں پر عائد ہوتی ہے
باقی جہاں تک عینی شاہدین کی بات ہے تو ایک رپورٹ یہ ہے
بی بی سی کے ایک اور نامہ نگار اور حادثے کے عینی شاہد تچیما الا اسوفو کے مطابق ’لوگ رمی کے لیے جا رہے تھے کہ ان کے سامنے کنکریاں مار کر آنے والے حاجی آ گئے۔ پھر افراتفری کا سماں تھا اور اچانک لوگ گرنے لگے۔
’
وہاں نائجیریائی تھے، چاڈ کے لوگ تھے اور سینیگالی بھی۔ ان کے علاوہ دیگر قومیتوں کے لوگ بھی تھے۔ لوگ ایک دوسرے کے اوپر چڑھتے ہوئے محفوظ مقام پر پہنچنے کے لیے کوشاں تھے اور اس وجہ سے بھی کئی لوگ مرے۔
’لوگ اللہ اکبر کے نعرے بلند کر رہے تھے جبکہ بچوں کے علاوہ کچھ بڑے بھی رو رہے تھے۔
’زمین پر گرے ہوئے لوگ مدد مانگتے رہے لیکن انھیں اٹھانے والا کوئی نہ تھا۔ ہر کسی کو اپنی پڑی تھی۔
’ہمارے گروپ کے کچھ ارکان بھی اس بھگدڑ سے متاثر ہوئے۔ میری ایک آنٹی بھگدڑ میں ماری گئیں اور ہمارے گروپ کی دو خواتین اب بھی لاپتہ ہیں۔‘
http://www.bbc.com/urdu/world/2015/09/150924_haj_stampede_eyewitness_zz
میرا پھر وہی کہنا ہے کہ ہمیں کسی نتیجے پر پہنچنے کے لیے کچھ انتظار کرنا ہو گا