• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منیٰ میں بھگڈر مچنے سے 150 حاجی شہید، 400 زخمی

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
اندھے،لنگڑے، لولے اور جاہلانہ تبصرے کرنے یا لکھنے والوں کے نام

حج کے دوران نقصان ہوا، انسانی جانوں کا نقصان ہوا... سب حجاج کرام، سیکورٹی اہلکار شدید غم و رنج میں مبتلا دکھائی دئیے.

ان انسانی جانوں کے بچھڑنے پر نہ صرف مسلمانوں کے دلوں کو صدمہ ہوا بلکہ غیر مسلم بھی غمزدہ ہوئے.

ایک طرف مسلم ممالک کے حکمرانوں اور بادشاہوں نے افسوس کا اظہار کیا تو دوسری جانب عیسائیوں کے مذہبی پیشواء پاپ فرانسیس اور امریکہ سمیت دیگر ممالک سے بھی تعزیتی پیغامات موصول ہوا.

اس سارے پر جو کردار مشکوک رہا بلکہ یقین کی حد تک شک پر مبنی رہا اور جس نے امت مسلمہ کے عظیم نقصان پر بجائے افسوس کے اپنے دل کا ساڑھ اور دماغ کا فطور نکالا....وہ ایران ہے....

ایران کہنا ہے کہ سعودی عرب ذمہ دار ہے، سعودی اس سانحے کے مجرم ہیں... ابھی امت اس سانحے پر غمزدہ تھی جبکہ ایران سعودیہ پر براہ راست حملہ آور ہو چکا تھا.

بیت اللہ کی ابراہیم علیہ الاسلام اور انکے بیٹے کے ہاتھوں تعمیر کے بعد سے جو لوگ اس کے مہمانوں کا انتظام اور خدمت کرتے آرہے ہیں وہی مجرم ؟؟؟

جن لوگوں کی حاجیوں سے محنت اور انکے لئے جان چھڑک محنت اور مہمان نوازی کی گواہی اللہ قرآن میں دے، رحمٹ العالمین اپنے فرمان میں دیں،

دنیا بھر انکے اس قدر وسیع انتظام پر انسانیت حیران و ششدر ہو...وہی مجرم؟؟؟

لا حول ولا قوۃ الا باللہ

یہ کوئی پہلا موقع نہیں کہ ایران کو پوری امت مسلمہ اس سانحے میں شک کی نگاہ سے دیکھ رہی ہے... یہ تاریخ بتاتی ہے کہ ان کی یہ خصلت اور کوشش رہی ہے کہ بیت اللہ کے امن پامال کریں...

جو لوگ ایران کے بیت اللہ کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات سے واقف نہین، انہیں چاہئیے کہ پہلے جائیں تاریخ پڑھیں..پھر تبصرے تجزئیے اور کالم لکھیں.

اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہمیں آستینون کے سانپوں ،چاہے وہ خوارج ہو یا روافض، سے محفوظ فرمائے. آمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
شرک کی انتہا :

اس ویڈیو کو ہر مسلمان تک پہنچا دیں، حج میں شیعہ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آتے۔ اور خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ منی حادثہ بھی انھی کی ان حرکتوں کی وجہ سے پیش آیا جب وہ اپنی خودساختہ چیزوں کی ادائیگی کے لیے بھگدڑ کا سبب بنے جس میں سینکڑوں حجاج کرام شہید ہو گئے۔

کتنے بد نصیب ہیں -
بیت اللہ میں بھی اللہ کو پکارنا ان کہ نصیب میں نہیں​


حیر ت ہے حقیقی تلبیہ کہنے کی بجائے اور ہی نعرے بازی کر رهے ہیں... اہل بیت کے دشمن تو خود شعیہ ازم بنی هوئی هے... یہاں تلبیہ لبیک اللہ الهمہ لبیک کہا جاتا هے.. فتنہ پرداز لوگو کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ نے یا خضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حج پر یہ تلبیہ کہا تها؟ معاذ اللہ یہ بہت بڑا شرک هے...


الله اکبر استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ واقعی یہ لوگ یقیناً کافر ہیں اس عظیم دن بهی الله تبارك وتعالى کو پکارنے سے محروم ہیں



سب مسلم ممالک کو مشترکہ طور پر شعیہ کو کافر قرار دینا چاہیے بس یہی حل ہے ان معتہ کے پیداواروں کا



ایسے خبیث لعنتیوں پر دنیا میں بھی اللہ کی لعنت ھو اور آخرت میں بھی.
 
Last edited by a moderator:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
A WALK INSIDE THE JAMARAT COMPLEX

ویڈیو ضرور دیکھیں اتنی اچھی سہولت کے بعد بھی حادثہ ہو جانا کچھ عجیب لگتا ہے - ضرور اس میں کوئی سازش نظر آتی ہے

میں نے جمرات کا یہ کمپائونڈ بننے سے پہلے بهی حج کیا اور بعد میں بهی..میں ان تمام لوگوں کو کهلا چیلنج دیتا ہوں جو منی حادثے کا انتظام سعودی حکومت پر ڈال کر عجیب وغریب تجاویز پیش کر رہے ہیں کہ اس سے بہتر اور محفوظ کمپائونڈ کا نقشہ ڈیزائن کردیں..جتنے حجاج ہر سال حج کرتے ہیں اگر انسے دگنے بهی آجائیں ؛ اس راستے پر چلتے ہوئے رمی کریں البتہ درمیان میں کسی قومی عادت کا اظہار نہ کریں تو مرنے کی صرف ایک ہی صورت ہے..وہ یہ کہ بندہ لیٹ جائے اور خود کہے "بهائی صاحبان للہ مجهے روندتے جائیے."

.اسکے علاوہ روندے جانے کی تو کجا دهکا لگنے کی بهی کوئی صورت ممکن نہیں..اب ایرانی حاجی اجتماعی دهکا مار کر جنگلہ توڑیں اور آنے والے راستے پر جانے کیلئے چل پڑیں اور قصور سعودی حکومت کا...اسے کہتے ہیں کهوتی سے گر کر غصہ کمہار پر نکالنا..


 

حسیب

رکن
شمولیت
فروری 04، 2012
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
85
پوائنٹ
75
اس اآیت کا انطباق آپ میرے موقف پر کر کے دکھائے صرف آیتیں پوست کرنا کوئی معاملہ نہیں اور یہاں نفس مضمون اور نفس معاملہ فسق کی طرف نہیں بلکہ کچھ اور بھی ہے جس کی پردہ داری ہے
یعنی صرف فاسق کی خبر کی تحقیق ہی ضروری ہوتی ہے؟؟؟ باقی ہر کسی کی خبر پہ آنکھ بند کر کے یقین کرنا چاہیے؟؟؟
 

حسیب

رکن
شمولیت
فروری 04، 2012
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
85
پوائنٹ
75
جی صبر اس مفہوم میں کہ اس سانحہ میں مجوسیوں کے تعلق پر عالمی میڈیا اور عینی شاہدین کے بعد مزہد شواہد بھی آ جائیں گے لیکن
کوا سفید ہوتا ہے , کا کیا جائے
ویسے حسیب یہ آپ اتنے شدو مد سے ایران کے وکیل صفائی اور دفاع کا کردار کیوں ادا کررہے ہیں
تو شواہد آنے دیں ناں اتنی جلدی کاہے کی
سعودی حکومت کی تحقیقات کے نتیجے کا انتظار کر لیں سارا مسئلہ ہی حل ہو جائے گا
باقی میں نے کسی کے وکیل صفائی کا کردار ادا نہیں کیا صرف نیٹ پہ گردش کرنے والی تصاویر کے بارے میں بتایا ہے کہ کس طرح پرانی تصاویر کو اس سانحے سے منسلک کیا جا رہا ہے
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جتنے عینی شاہدین اور ذاتی تعلقات کے احباب کے احوال سن چکا ہوں جس میں میرے جامعہ اسلامیہ کے کلاس فیلوز اور میرے بہت سے شاگرد جو ابھی جامعہ اسلامیہ میں زیر تعلیم ہیں . اس کے بعد مجھے تو کسی اور شاہد کی ضرورت نہیں لیکن آپ کو ضرورت ہے بالکل شوق سے انتظار کریں
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
باقی رہی تصاویر اور ویڈیوز کی تو فرض کر لیں سب جھوٹی ہیں تو اس سے کیا ثابت ہوتا ہے ؟
نفس واقعہ اور اس کے اسباب ایرانی مجوسیوں کی طرف نہیں جا رہے ؟
واقعہ کے فوری بعد ہی ایرانی حکومت کو اپنے حاجیوں کی صحیح مرنے والی تعداد کا فوری طور پر پتا چل گیا؟
کسی قسم کی تحقیقات اور شواہد کا انتظار کیے بغیر ہی ایرانی مجوسیوں نے شور مچانا شروع کر دیا کہ سعودیہ اس کا ذمہ دار ہے ؟
اس سے پہلے مسجد نبوی کی ایک ناکام کوشش جو کچھ ہی ایام پہلے کی گئی تھی یہ سازش اسی کی ایک کڑی ہے یا نہیں؟
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
حسیب صاحب اب تو عالمی میڈیا کے ریکارڈ پر بات آ چکی ہے کہ یہ منظم تخریب کاری تھی
 
Top