محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,803
- پوائنٹ
- 1,069
السلام علیکم
بھائی کوشش کیا کریں کہ رد کرنے کے لئے کسی ویلڈ سائٹ سے کاپی معہ لنک پیش کیا کریں۔ آپ کے اس رد پر بھی جواب حاضر ھے۔
آپکو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ جب آپ 100 روپے لوڈ پر ویلیو ایبل ٹیکس ادا کر رہے ہیں تو پھر ایڈوانس بیلنس حاصل کرتے وقت 10 روپے پر جو اضافی رقم دے رہے ہیں وہ بھی ٹیکس ھے، سود نہیں۔
حوالسلام
وعلیکم السلام بھائی آپ امیج پر غور کریں اس پر سروس چارج + ٹیکس
لکھا ہوا ہے -
سروس چارج سوا دو روپے اور + ٹیکس ہے
سروس چارج یہ کیا ہے