• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موت کی آغوش میں جب تھک کے سو جاتی ہے ماں۔ نظم

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
اللہ ہماری ماؤں کو سکون وعافیت، صحت وتندرستی کے ساتھ ہمارے سروں کا سایہ بنائے رکھے۔آمین
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
بڑی پیاری نظم ہے یہ۔۔کئی مرتبہ سن چکا ہوں،بچپن کے وہ ایام آنکھوں کے گرد منڈلاتے ہیں جب خوف کے مارے بے ساختہ زبان سے لفظ’’ماں‘‘ہی نکلتا تھا۔۔۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
اے کاش میری ماں زندہ ہوتی تو یہ نا کہنا پڑتا



دن بھر کی مشقت سے بدن چور ہے میرا
اے رات مجھے ماں کی طرح آغوش میں لے لے

 
Top