• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موت کے بعد ایک تبلیغی بزرگ کی دنیا میں واپسی کی من گھڑت کہانی

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
موت کے بعد ایک تبلیغی بزرگ کی دنیا میں واپسی کی من گھڑت کہانی

موت کے بعد ایک تبلیغی بزرگ طاہر شاہ صاحب کی دنیا میں واپسی!!!

تبلیغی جماعت ملتان ڈویژن کے امیر پروفیسر ڈاکٹر نور احمد نور اپنی کتاب "قبر کی زندگی " صفحہ نمپر 39 میں فرماتے ہیں کہ جب طاہر شاہ صاحب فوت
ہوے تو مولانا یوسف اور مولانا احمد علی لاہوری نے تبلیغی جماعت کے بانی مولانا الیاس سے شکایت کی کہ دعوت تبلیغ کا کام تو اکیلے طاہر شاہ صاحب کر رہے تھے لیکن وہ بھی فوت ہو گئے ہیں. تو اس کے بعد مولانا الیاس نے حضور صلی الله علیہ وسلم سے شکایات کی . پھر طاہر شاہ کو دوبارہ دنیا میں جانے کا حکم ہوا.
اس من گھڑت قصے کو لے کر تبلیغی جماعت سے ایک سوال ہے کہ جب نبی صلی الله علیہ وسلم کی وفات کے بعد بہت سے فتنے ظاہر ہوے تو نبی صلی الله علیہ وسلم کیوں واپس نہ آیے؟

لنک



 
Top