فرقان الدین احمد
مبتدی
- شمولیت
- جولائی 12، 2017
- پیغامات
- 50
- ری ایکشن اسکور
- 8
- پوائنٹ
- 18
اصل میں میری بہکی بہکی باتیں فرما نے کی وجہ یہ تھی کہ میں اپنے اندازے کے مطابق ایک ایسے غیر مقلد کے ساتھ گفتگو میں تھا جو موضوع کی مناسبت سے دلائل کو سمجھنے پر قادر تھا۔ اس پوری پوسٹ اور خصوصاً ہماری گفتگو سے قطعی طور پر واضع تھا کہ اطاعت سے غیر شرعی اطاعت مراد تھی کیونکہ یقیناً آپ بھی امام ابو حنیفہ پر شرعی اطاعت سے خروج کا موقف رکھنے کا الزام نہیں لگا رہے۔ مگر آپ نے آخر وہی اطاعت کیوں موضوع سخن بنائی جس کا اس موضوع سے کوئی تعلق نہیں۔یہ کیا بہکی بہکی باتیں فرما رہے ہیں؟