• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مودودی صاحب کا عقیدہ و منھج اور ان کے لٹریچرز (قرآن و سنت کے آئینہ میں)

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
” طبقہء اہلِ حدیث “کے کچھ حضرات کو مولانا مودودیؒ سے ایک خاص قسم کا ” تعصب “ ہے جن لوگوں نے مولانا مودودیؒ کی کتابوں کا مطالعہ کیا ہے وہ لوگ بخوبی جانتے ہیں کہ ان کا نظریہ و مسلک کیا ہے۔ اس لیے میں ” طبقہء اہلِ حدیث “ کی ان جاہلانہ حرکات کو جان بوجھ کر نظر انداز کر دیتا ہوں جیسے مولانا مودودیؒ اپنی زندگی میں کرتے رہے۔
” دیوبندیوں “ اور ” اہلِ حدیث “ کی کتابوں میں محض ” مسلکی جنگ و جدال “ ہی نظر آتا ہے۔ میں برسوں ” تشویش “ میں مبتلاء رہا مگر جب سے مولانا مودودیؒ کی
” تحریروں“ کا مطالعہ شروع کیا تو مجھے ایسا لگا جیسے یہی وہ ” چیز “تھی جس کی مجھے ” تلاش “تھی۔ میری نظر میں دورِ حاضر میں ”اسلام “ کی جو خدمت مولانا مودودیؒ نے کی ہے شائد ہی کسی نے کی ہو۔
 
شمولیت
مئی 20، 2012
پیغامات
128
ری ایکشن اسکور
257
پوائنٹ
90
ایک گروہ وہ ہے جو علماء کے بین اعتراضات و جوابات کو دیکھ کر حق کی راہ تلاش کرنے لگتا ہے اور اس چیز کو اپنے لئے علم کا سامان دیکھتا ہے کہ کہی اعتراضات کرنے والے یا نقطہ نظر رکھنے والے علماء کی عقیدت میں غلطی پر قائم ہی نا رہیں۔۔۔ دوسرا گروہ بے چارہ جیسے ہی علماء کے درمیان تنازعہ دیکھتا ہے تو ،، جس گروہ کے علماء سے اس کا تعلق ہوتا ہے اس کو مظلوم سمجھتا ہے اور دوسروں کو تعصب کا طعنہ دے دیتا ہے اور کہی وہ غلطی پر یا اندھی عقیدت پر تو نہیں اس بات کو جانچنے کا بہترین موقعہ کھو دیتا ہے۔
 
شمولیت
مئی 20، 2012
پیغامات
128
ری ایکشن اسکور
257
پوائنٹ
90
عبداللہ حیدر بھائی آپ اگر مزید باتوں کی بھی وضاحت کر دے بڑی نوازش ہونگی ۔۔۔
 
عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,018
پوائنٹ
120

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
” طبقہء اہلِ حدیث “کے کچھ حضرات کو مولانا مودودیؒ سے ایک خاص قسم کا ” تعصب “ ہے جن لوگوں نے مولانا مودودیؒ کی کتابوں کا مطالعہ کیا ہے وہ لوگ بخوبی جانتے ہیں کہ ان کا نظریہ و مسلک کیا ہے۔ اس لیے میں ” طبقہء اہلِ حدیث “ کی ان جاہلانہ حرکات کو جان بوجھ کر نظر انداز کر دیتا ہوں جیسے مولانا مودودیؒ اپنی زندگی میں کرتے رہے۔
” دیوبندیوں “ اور ” اہلِ حدیث “ کی کتابوں میں محض ” مسلکی جنگ و جدال “ ہی نظر آتا ہے۔ میں برسوں ” تشویش “ میں مبتلاء رہا مگر جب سے مولانا مودودیؒ کی
” تحریروں“ کا مطالعہ شروع کیا تو مجھے ایسا لگا جیسے یہی وہ ” چیز “تھی جس کی مجھے ” تلاش “تھی۔ میری نظر میں دورِ حاضر میں ”اسلام “ کی جو خدمت مولانا مودودیؒ نے کی ہے شائد ہی کسی نے کی ہو۔
السلام علیکم -

مودودی صاحب سے اہل حدیث کا یہ تعصب اس بنا پر ہے کہ مودودی صاحب صحابہ کرام کے ایک عظیم گروہ سے بذات خود تعصب شکار ہو گئے تھے اہل تشیع کی ہمنوائی میں- اور یہ دین کی کوئی اچھی خدمت نہیں ہے- میں نے ان کو تفہیم القران سے لےکر ترجمان القرآن، رسائل و مسائل اور خلافت و ملوکیت تک تفصیل سے پڑھا ہے- پڑھنے کا بعد اندازہ ہوتا ہے کہ باوجود ان کی علمی قابلیت کے ان کی تحاریر میں تعصب اور خود پسندی کا عنصر حد درجہ پایا گیا ہے- رسائل و مسائل میں موصوف نے اکثر مقامات پر قارین کے سوالات پر ان کو جوابات پیش کرنے سے پہلے اچھی خاصی جھاڑ پلائی ہے- جو ایک عالم دین کے لئے کسی بھی طرح کا صحیح طرز عمل نہیں ہے- یہی وجہ ہے کہ بہت سے عالم دین اور عامی لوگوں نے باوجود ان کی دینی خدمات کے ان سے انحراف ہی کیا ہے-
 
وعلیکم السلام !
 
Top