T.K.H
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 05، 2013
- پیغامات
- 1,123
- ری ایکشن اسکور
- 330
- پوائنٹ
- 156
” طبقہء اہلِ حدیث “کے کچھ حضرات کو مولانا مودودیؒ سے ایک خاص قسم کا ” تعصب “ ہے جن لوگوں نے مولانا مودودیؒ کی کتابوں کا مطالعہ کیا ہے وہ لوگ بخوبی جانتے ہیں کہ ان کا نظریہ و مسلک کیا ہے۔ اس لیے میں ” طبقہء اہلِ حدیث “ کی ان جاہلانہ حرکات کو جان بوجھ کر نظر انداز کر دیتا ہوں جیسے مولانا مودودیؒ اپنی زندگی میں کرتے رہے۔
” دیوبندیوں “ اور ” اہلِ حدیث “ کی کتابوں میں محض ” مسلکی جنگ و جدال “ ہی نظر آتا ہے۔ میں برسوں ” تشویش “ میں مبتلاء رہا مگر جب سے مولانا مودودیؒ کی
” تحریروں“ کا مطالعہ شروع کیا تو مجھے ایسا لگا جیسے یہی وہ ” چیز “تھی جس کی مجھے ” تلاش “تھی۔ میری نظر میں دورِ حاضر میں ”اسلام “ کی جو خدمت مولانا مودودیؒ نے کی ہے شائد ہی کسی نے کی ہو۔