• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 4

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
یعنی الفتح ربانی کو یونیکوڈ کرنے کی افادیت ہوگی۔
ان شاء اللہ کوشش کرتے ہیں ۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
کوئی ایک جامع سافٹ ویئر تیار کردیں، جس میں شاملہ کی طرح اردو کی اہم اہم کتابیں آجائیں۔
اسلامک ریسرچ سینٹر کا مکتبہ اسی نوعیت کی کوشش ہے۔ مسئلہ صرف یہ ہے کہ ایک ساتھ معیار کے مطابق مواد مل نہیں رہا ہے۔ مستقبل میں یہی اردو کا شاملہ ہوگا۔ کیونکہ کتابوں کی یونیکوڈنگ ہورہی ہے اور جہاں تک ممکن ہوتا ہے ہم بھی انکو مواد فراہم کرتے ہیں ۔
باقی ایزی قرآن، مکتبہ جبریل، مکتبہ الحکیم وغیرہ میں غیر معیاری مواد اتنا ہے کہ انہوں نے اپنی افادیت کھودی ہے ۔
اگر صحیح اور مستند مواد کے حوالے سے دیکھا جائے تو موسوعۃ القرآن والحدیث پہلے اور مکتبہ دوسرے نمبر پر ہے ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
یعنی الفتح ربانی کو یونیکوڈ کرنے کی افادیت ہوگی۔
ان شاء اللہ کوشش کرتے ہیں ۔
جی یقیناً اس کا فائدہ سب کو ہوگا ،اس کے مختصر حواشی اور احادیث کی مختصر تخریج اور اسنادی حکم بڑے مفید ثابت ہوسکتے ہیں ۔
الفتح الربانی کا ایک صفحہ ملاحظہ فرمائیں :

Al-Fat-hur-Rabbani-Fiqhi-Tarteeb-Musnad-Imam-Ahmad.jpg
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
جی یقیناً اس کا فائدہ سب کو ہوگا ،اس کے مختصر حواشی اور احادیث کی مختصر تخریج اور اسنادی حکم بڑے مفید ثابت ہوسکتے ہیں ۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ہمت و توفیق دے ۔ ان شاء اللہ اگلا پراجیکٹ یہی ہوگا ۔ @ابوطلحہ بابر بھائی ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
احادیث سے متعلقہ فورم پر بکھرے @اسحاق سلفی بھائی کی قیمتی تحقیق کو بھی موسوعۃ القرآن والحدیث میں متعلقہ احادیث کے ساتھ منسلک کر کے محفوظ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
اس لنک پر چیک کیجئے:
فوائد و مسائل الشیخ اسحاق سلفی حفظ اللہ
ما شاء اللہ تبارک و تعالیٰ
بڑی محنت سے مرتب کردہ اپنی کئی مضامین و شذرات کو میں بھی محفوظ نہیں کرتا ، اس طرح خود مجھے بھی اپنی تحریروں سے بوقت ضرورت فائدہ ہوگا ۔ان شاء اللہ
آپ نےبڑا زبردست کام کیا ہے ، فقیر کے مضامین و تحریروں کو کسی صورت دوسروں کے استفادہ کیلئے مرتب و جمع کرکے پیش کردیا ،فجزاکم اللہ تعالیٰ احسن الجزاء
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
https://t.me/imageToText_bot
یہ ٹیلی گرام کا ایک بوٹ اکاؤنٹ ہے جس پر آپ اپنی کسی بھی زبان کی امیج کو بھیج کر اس کا ٹیکسٹ بآسانی حاصل کرسکتے ہیں اور اس کا رزلٹ الحمد للہ کافی حد تک بہتر ہے ۔
اس کی مدد سے ہم کافی کتابوں کو یونی کوڈ میں تبدیل کرسکتے ہیں۔
بس مسئلہ یہ ہے کہ اس میں آپ 12 گھنٹوں میں صرف 10 صفحات ہی کنورٹ کرسکتے ہیں اگر مزید کرنے ہوں تو اس خریدنا پڑے گا، اگر کوئی بھائی اس کا خرچ برداشت کرکے اس وقف کردیں تو میں سمجھتا ہوں کہ اس سے الحمد للہ بہت بڑا کام ہوسکتا ہے ۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
اس سے کہیں زیادہ اچھا اور تیز ترین ذریعہ گوگل ڈاکس سے کنورژن کا ہے ۔ اردو نستعلیق 90٪ اور عربی 99 فیصد درست کرتا ہے ۔
 
Top