ہم داعش کے حمایتی ہر گز نہیں، لیکن ہم امریکہ کے خلاف ضرور ہیں جو دنیا میں دہشت گردی کی بنیاد ہے، ہر فتنہ کی وجہ امریکہ ہے، لاکھوں مسلمانوں کا قاتل امریکہ،
ایسے امریکہ کی حمایت کوئی سیاہ دل ہی کر سکتا ہے،،
Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
جی بالکل یہی بات کہ جس طرح فواد صاحب کہ رہے ہیں کہ وہ داعش کے چونکہ خلاف ہیں اس لئے ہم سب انکے ساتھ ہو جائیں
تو ہم کہتے ہیں کہ یہ تو آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا والی بات ہو گی
جتنے داعش غلط ہیں ان سے کئی گنا زیادہ امریکہ غلط ہے جتنا داعش مسلمانوں کو مار رہی ہے اس سے کہیں زیادہ امریکہ مار رہا ہے جتنا داعش فساد پھیلا رہی ہے اس سے کہیں زیادہ امریکہ فساد پھیلا رہا ہے
پس یہ وہی پاکستانی سیاست والی بات ہم سے فواد صاحب کر رہے ہیں کہ جیسے ایک سال ایک کرپشن والے آ جاتے ہیں تو انکی کرپشن کو بنیاد بنا کر اگلے سال نئے ہم سے جھوٹے وعدے کر کے ہمیں بے وقوف بنا جاتے ہیں اور اگلے سال وہی ہمیں خراب کر رہے ہوتے ہیں اور ہم پاکستانی عوام اتنے بے وقوف ہیں کہ اگلے سال پھر انہیں پچھلے والوں سے متاثر ہو جاتے ہیں کیونکہ یہ میڈیا جو طاغوت کے کنٹرول میں ہے پس یہی حال امریکہ اور داعش کا ہے اللہ ہمیں سمجھ دے امین