- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,762
- پوائنٹ
- 1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فورم کے جدید ورژن کے مطابق۔۔۔
اُن موضوعات کی اپ ڈیٹ آپ کو موصول ہوتی رہتی ہے ، جن کو
1-آپ نے شروع کیا ہے۔
2۔جن موضوعات میں آپ نے کوئی تبصرہ کیا ہے۔
3-جن موضوعات کو آپ "موضوع کو زیر مشاہدہ لائیں" والی کمانڈ دیتے ہیں۔جو کہ بائیں طرف ہوتی ہے۔
جب بھی آپ کے متعلقہ موضوع میں کوئی پوسٹ کی جاتی ہے تو آپ کو اُس کی اطلاع موصول ہوتی ہے۔ اگر پہلی اطلاع کے بعد آپ اُس موضوع میں نہیں جاتے تو بعد میں آنے والی پوسٹوں کی اطلاع آپ کو نہیں دی جائے گا۔مگر اس کے باوجود وہ موضوعات آپ کے زیر مشاہدہ ہی رہیں گے۔جب بھی آپ اُس موضوع میں جائیں گے تو اطلاع کا سلسلہ بحال ہوجائے گا۔۔۔ہر اطلاع کے بعد موضوع میں جانا ضروری ہے ورنہ اطلاع کا سلسلہ منطقع ہوجاتا ہے۔
مزید اصلاح و اضافہ اگر کوئی بھائی کردے تو قبول کیا جائے گا۔۔۔ابتسامہ۔۔