• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موضوعات سے اپ ڈیٹ رہنے کا طریقہ!

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فورم کے جدید ورژن کے مطابق۔۔۔
اُن موضوعات کی اپ ڈیٹ آپ کو موصول ہوتی رہتی ہے ، جن کو

1-آپ نے شروع کیا ہے۔
2۔جن موضوعات میں آپ نے کوئی تبصرہ کیا ہے۔
3-جن موضوعات کو آپ "موضوع کو زیر مشاہدہ لائیں" والی کمانڈ دیتے ہیں۔جو کہ بائیں طرف ہوتی ہے۔

جب بھی آپ کے متعلقہ موضوع میں کوئی پوسٹ کی جاتی ہے تو آپ کو اُس کی اطلاع موصول ہوتی ہے۔ اگر پہلی اطلاع کے بعد آپ اُس موضوع میں نہیں جاتے تو بعد میں آنے والی پوسٹوں کی اطلاع آپ کو نہیں دی جائے گا۔مگر اس کے باوجود وہ موضوعات آپ کے زیر مشاہدہ ہی رہیں گے۔جب بھی آپ اُس موضوع میں جائیں گے تو اطلاع کا سلسلہ بحال ہوجائے گا۔۔۔ہر اطلاع کے بعد موضوع میں جانا ضروری ہے ورنہ اطلاع کا سلسلہ منطقع ہوجاتا ہے۔
مزید اصلاح و اضافہ اگر کوئی بھائی کردے تو قبول کیا جائے گا۔۔۔ابتسامہ۔۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
اس کے علاوہ زیرمشاہدہ موضوعات والی آپشن سے بھی فائدہ اُٹھایا جاسکتا ہے۔ یہاں پر آپ کو نا پڑھے ہوئے (ان پڑھے) وہ موضوعات ملیں گے جس کی تفصیل اوپر بتائی گئی ہے۔
zair.JPG
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
موضوعات سے اپ ڈیٹ رہنے کا یہ نسخہ اب بھی کارگر ہے یا پھر بوڑھا ہوچکا ہے ۔؟
ویسے مجھے اس حوالے سے کوئی پریشانی نہیں ، جونہی کسی شرکت کردہ موضوع میں کوئی مشارکت آتی ہے ، فورا میل آجاتی ہے ۔
طریقہ بالکل کارگر ہے۔ فقط چند الفاظ کا ترجمہ بدل چکا ہے۔
فورم ٹولز = موضوع کے اوزار
سبسکرپشن = زیر مشاہدہ
باقی وضاحت نعیم یونس بھائی کر ہی چکے ہیں۔
 
Top