• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موضوع: ’’الصحيفة من كلام ائمة الجرح والتعدیل علي ابي حنيفة‘‘

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
انسان جب”تعصب“میں اندھا ہو جاتا ہے تو ”امام ابو حنیفہؒ“اور ”دیگر ائمہ ؒ“ تو درکنار وہ ”قرآن“ کو بھی عدالت کے ”کٹہرے“ میں لانے سے نہیں ”کتراتا“۔ ”امام ابو حنیفہؒ “ پر ”لعن طعن “کرنے والوں کا ”طبقہء اہلِ حدیث“سے کوئی ”تعلق “ نہیں۔اللہ تعالٰی ان لوگوں کو جو ”ائمہ اربعہؒ“پر اور خصوصاً ”امام ابو حنیفہؒ“پر طعن کرتے ہیں ”ہدایت“عطاء فرمائے ، آمین یا رب العالمین !
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

لعن کا معاملہ تو علیحدہ ہے، لیکن امام ابو حنیفہ پر طعن و نقد متقدمین اہل الحدیث نے کیا ہے، اور اس معاملہ میں وہ بالکل برحق ہیں!
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
نقد تک تو بات ٹھیک ہے ، لیکن تضحیک و توہین نہیں ہونی چاہیئے ۔
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لعن کا معاملہ تو علیحدہ ہے، لیکن امام ابو حنیفہ پر طعن و نقد متقدمین اہل الحدیث نے کیا ہے، اور اس معاملہ میں وہ بالکل برحق ہیں!
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
ابو حنیفہ کا شمار بھی ان لوگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے قرآن و حدیث کو چھوڑ دیا۔
میرا اشارہ اس قول کی طرف تھا ۔ اب آپ ہی فیصلہ کریں کہ امر واقعی یہی ہے ؟
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرا اشارہ اس قول کی طرف تھا ۔ اب آپ ہی فیصلہ کریں کہ امر واقعی یہی ہے ؟
جی میرے بھائی! یہ جرح بھی امام صاحب پر ثابت ہے!
میں اس موضوع کو شروع کرنا نہیں چاہتا، مجھے پچھلا مراسلہ یوں لکھنا پڑا تھا کہ آپ نے امام صاحب پر نقد کرنے والوں کو اہل الحدیث سے خارج قرار دے دیا تھا!
لیکن اگر آپ چاہیں ، تو متقدمیں اہل الحدیث کے وہ اقوال بھی پیش کیئے جا سکتے ہیں!
عبد اللہ بن احمد بن حنبل کی کتاب السنة کا مطالعہ بھی مفید رہے گا!
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اتنا ہی کافی ہے ۔ امام صاحب کا دفاع بھی بعض دفعہ ان پر طعن کا ہی سبب بنتا ہے ۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top