ابوطلحہ بابر
مشہور رکن
- شمولیت
- فروری 03، 2013
- پیغامات
- 674
- ری ایکشن اسکور
- 843
- پوائنٹ
- 195
دوسری کتابابن القاسم سے مروی موطا مالک میں احادیث کی تعداد بہت کم ہیں۔ جبکہ اس کتاب کی ساری روایات یحیی اللیثی کی روایت میں موجود ہیں، اور اس میں روایات کی تعداد بھی زیادہ ہے، اور وہ فقہی ابواب پر بھی مشتمل ہے۔
یحیی اللیثی والی
پر بھی کام جاری ہے، ان شاء اللہ وہ بھی جلد مکمل ہو جائے گی۔